تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"balsam" کے متعقلہ نتائج
balsam کے لیے اردو الفاظ
balsam کے اردو معانی
اسم
- بلسم
- بلسان
- درختوں سے رسنے والی خوشبو جیسے بام اسرائیل اور ’’ پیرو کی خوشبو‘‘ جو وسطی امریکہ کے پھلی دار درخت گیاہستانی ٹولو (Toluifera pereiarae) سے حاصل کی جاتی ہے
- مرہم
- تارپین کے شفاف تیلوں میں سے کوئی جیسے کینیڈی بلسم جو سفیدے سے حاصل کیا جاتا ہے اور اشیا کو خوردبین کے شیشے پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- بلسم کا کوئی پودا یا درخت
- سدا بہار سرو یا صنوبر کی مختلف قسموں میں سے کوئی
- گل مہندی
- خوشبودار مرہم یا روغن جو تقریبات میں استعمال کے لیے ہو یا بطور دوا استعمال میں آئے
- کوئی بھی صحت بخش اور تسکین دہ عامل یا ذریعہ جیسے ملائم الفاظ کا مرہم
- بر محل موزوں نرم الفاظ جو مرہم کا کام دیں
balsam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बलसम
- बलसान
- दरख़्तों से रिसने वाली ख़ुशबू जैसे बाम-ए-इसराईल और '' पेरू की ख़ुशबू'' जो वस्ती अमरीका के फलीदार दरख़्त गियाहिस्तानी टोलो (Toluifera pereiarae) से हासिल की जाती है
- मरहम
- तारपीन के शफ़्फ़ाफ़ तेलों में से कोई जैसे कैनेडी बलसम जो सफ़ेदे से हासिल किया जाता है और अश्या को ख़ुर्दबीन के शीशे पर रखने के लिए इस्ते'माल किया जाता है
- बलसम का कोई पौदा या दरख़्त
- सदाबहार सर्व या सनोबर की मुख़्तलिफ़ किस्मों में से कोई
- गुल-ए-मेहंदी
- ख़ुशबूदार मरहम या राैग़न जो तक़रीबात में इस्ते'माल के लिए हो या बतौर दवा इस्ते'माल में आए
- कोई भी सेहत बख़्श और तस्कीन देह 'आमिल या ज़री'आ जैसे मुलाइम अल्फ़ाज़ का मरहम
- बर महल मौज़ूँ नर्म अल्फ़ाज़ जो मरहम का काम दें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
balsam
بلسان یا بلسم، نباتی ریزش جو مختلف پودوں سے حاصل کی جاتی اور بعض ادویات و خوشبویات میں بطور تہ استعمال ہوتی ہے۔.
بال سَمَنْدَر
آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (balsam)
balsam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔