تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"badger" کے متعقلہ نتائج

badger

بِجُّو

بادْ گِیر

وہ سوراخ جو کمروں کی چھت میں ہوا کے لیے ہوتا ہے اور اس کے اوپر اوٹ بنی رہتی ہے تاکہ بارش کا پانی اندر نہ آنے پائے، ہوا دان

bedeguar

گلاب کے پودوں پر کائی کی طرح جمنے والی شے جو مازو بِھڑ پیدا کرتی ہے۔.

بادْگِرْد

بگولا، بوندڑ

بادْ گِیرا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

stinking badger

بجّو (جاوا کا) ۔.

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

بَڑ گُرُو

گرو گھنٹال، بڑا استاد

budgerigar

چھوٹی طوطے کی نسل کی چڑیا، اصلاًآسٹریلیائی جو کئی رنگ کی ہوتی ہے اور پنجروں میں پالی جاتی ہے، لال اور پدڑیاں Melopsittacus undulatus [قبائلی]-.

biodegradable

جو جراثیم وغیرہ کے عمل سے خراب یا تحلیل ہو سکے۔.

بیڑا غَرْق ہو

تباہ ہو، برباد ہو

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

بیڑا غَرْق ہونا

بیڑا ڈوبنا، بنا بنایا کام بگڑ جانا، تباہ ہو جانا

باندی گَری

کنیزی، خدمت گاری

بَدِیں غَرْض

इस उद्देश से, इस आशा से, इरा ग़रज़ से ।।

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

badger کے لیے اردو الفاظ

badger

ˈbædʒ.ər

badger کے اردو معانی

اسم

  • بجو
  • نیولے کی نسل کے، بل کھود کر رہنے والے گوشت خور میمل جانوروں میں سے کوئی ایک جیسے یوروپی دھاری دار بجو (Meles vulgaris)، جس کی لمبائی دو فٹ کے قریب، رؤاں بھورا اور سر پر سیاہ اور سفید دھاریاں ہوتی ہیں
  • اس سے ملتا جلتا امریکی ٹیکسیڈیا (Taxidea americana)
  • بعض دیگر جانوروں میں سے کوئی ایک جیسے آسٹریلیا کا بجو

فعل متعدی

  • تنگ کرنا جیسے بجو کو
  • پریشان کرنا
  • دق کرنا
  • دکھ دینا
  • ضرر پہنچانا

badger के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बिज्जू
  • नेवले की नस्ल के, बिल खोद कर रहने वाले गोश्त ख़ोर मीमल जानवरों में से कोई एक जैसे योरोपी धारीदार बिज्जू (Meles vulgaris), जिस की लंबाई दो फ़ुट के क़रीब, रुआँ भूरा और सर पर सियाह और सफ़ेद धारियाँ होती हैं
  • इस से मिलता जुलता अमेरिकाना टैक्सिडिया (Taxidea americana)
  • बा'ज़ दीगर जानवरों में से कोई एक जैसे ऑस्ट्रेलिया का बिज्जू

सकर्मक क्रिया

  • तंग करना जैसे बिज्जू को
  • परेशान करना
  • दिक़ करना
  • दुख देना
  • ज़रर पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

badger

بِجُّو

بادْ گِیر

وہ سوراخ جو کمروں کی چھت میں ہوا کے لیے ہوتا ہے اور اس کے اوپر اوٹ بنی رہتی ہے تاکہ بارش کا پانی اندر نہ آنے پائے، ہوا دان

bedeguar

گلاب کے پودوں پر کائی کی طرح جمنے والی شے جو مازو بِھڑ پیدا کرتی ہے۔.

بادْگِرْد

بگولا، بوندڑ

بادْ گِیرا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

stinking badger

بجّو (جاوا کا) ۔.

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

بَڑ گُرُو

گرو گھنٹال، بڑا استاد

budgerigar

چھوٹی طوطے کی نسل کی چڑیا، اصلاًآسٹریلیائی جو کئی رنگ کی ہوتی ہے اور پنجروں میں پالی جاتی ہے، لال اور پدڑیاں Melopsittacus undulatus [قبائلی]-.

biodegradable

جو جراثیم وغیرہ کے عمل سے خراب یا تحلیل ہو سکے۔.

بیڑا غَرْق ہو

تباہ ہو، برباد ہو

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

بیڑا غَرْق ہونا

بیڑا ڈوبنا، بنا بنایا کام بگڑ جانا، تباہ ہو جانا

باندی گَری

کنیزی، خدمت گاری

بَدِیں غَرْض

इस उद्देश से, इस आशा से, इरा ग़रज़ से ।।

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (badger)

نام

ای-میل

تبصرہ

badger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone