تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"babble" کے متعقلہ نتائج
babble کے لیے اردو الفاظ
babble کے اردو معانی
فعل لازم
- (بھیں کی آواز؛ بچے کی غوں غاں) ہوں ہاں کرنا
- نا مکمل یا بے ربط الفاظ منہ سے نکالنا
- لغو یا بیہودہ بکنا
- مستقل بڑبڑانا
- بنکارنا
- بکنا
- بک بک کرنا
- بھید کھولنا
- پیٹ کی بات کہنا
فعل متعدی
- اول فول بکنا یا بے عقلی کی باتیں کرنا
اسم
- بیکار بات
- یاوہ گوئی
- بے معنیٰ بکواس
- بک بک
- جھک جھک
- سرسراہٹ، جیسے کسی ندی (کے بہنے) کی
babble के उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (भैंकी आवाज़; बच्चे की ग़ूँ-गाँ) हूँ हाँ करना
- ना-मुकम्मल या बे-रब्त अल्फ़ाज़ मुँह से निकालना
- लग़्व या बेहूदा बकना
- मुस्तक़िल बड़बड़ाना
- बंकारना
- बकना
- बक-बक करना
- भेद खोलना
- पेट की बात कहना
सकर्मक क्रिया
- औल-फ़ौल बकना या बे-'अक़्ली की बातें करना
संज्ञा
- बेकार-बात
- यावा-गोई
- बे मा'ना बकवास
- बक-बक
- झक-झक
- सरसराहट, जैसे किसी नदी (के बहने) की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (babble)
babble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔