تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"azoic" کے متعقلہ نتائج
azoic کے لیے اردو الفاظ
azoic کے اردو معانی
صفت
- (ارضیات) بے حیات
- لا حیات
- قبل حیاتی
- نامیاتی حیات سے بالکل محروم
- یہ لفظ ان قدیم چٹانوں کے لیے بولا جاتا ہے جن میں کوئی ایسے آثار نہیں ملتے جو اس امر کی نشان دہی کریں کہ جب وہ چٹانیں بنی تھیں اس وقت زندگی کے آثار موجود تھے یا نہیں
- زمین کے اس ارضیاتی عہد سے متعلق جو ظہور زندگی سے پہلے تھا
azoic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अर्ज़ियात) बे-हयात
- ला-हयात
- क़ब्ल-हयाती
- नामियाती हयात से बिल्कुल महरूम
- ये लफ़्ज़ उन क़दीम चट्टानों के लिए बोला जाता है जिन में कोई ऐसे आसार नहीं मिलते जो उस अम्र की निशान-दही करें कि जब वो चट्टानें बनी थीं उस वक़्त ज़िंदगी के आसार मौजूद थे या नहीं
- ज़मीन के उस अर्ज़ीयाती 'अह्द से मुत'अल्लिक़ जो ज़ुहूर ज़िंदगी से पहले था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (azoic)
azoic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔