تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"azimuth" کے متعقلہ نتائج
azimuth کے لیے اردو الفاظ
azimuth کے اردو معانی
اسم
- عربی لفظ کا بگاڑ (طیرانیات) السمت
- راستہ
- طرف
- سمت
- السموت
- افقی سطح پر قطب نما کے ذریعے دی گئی کسی طیارے کی زاویائی سمت: اسے عموماً شمال صادق سے گھڑی وار صفر 360 درجے تک ناپا جاتا ہے
- اجرام سماوی کی سمانوردی میں وہ سمت الراسی زاویہ مراد ہے جسے شمال صادق سے اس فرضی عمودی دائرے کی جانب گھڑی وار ناپا جاتا ہے جو اس جرم سماوی میں سے گزرتا ہے
- کسی ستارے یا طیارے 35 سماوی زاویے پر ہونے سے، اس کی شمال صادق سے گھڑی وار سمت میں سطح افق پر 35 درجے ہونا مراد ہے
azimuth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ['अरबी लफ़्ज़ का बिगाड़] (तैरानियात) अस्सम्त
- रास्ता
- तरफ़
- सम्त
- अस्समावात
- उफु़क़ी सत्ह पर क़ुत्बनुमा के ज़री'ए दी गई किसी तय्यारे की ज़ावियाई सम्त: उसे 'उमूमन शुमाल-ए-सादिक़ से घड़ी वार सिफ़र 360 दर्जे तक नापा जाता है
- अजराम-ए-समावी की समा नवर्दी में वो सम्तुर्रासी ज़ाविया मुराद है जिसे शुमाल-ए-सादिक़ से उस फ़र्ज़ी 'उमूदी दाइरे की जानिब घड़ी वार नापा जाता है जो इस जिर्म-ए-समावी में से गुज़रता है
- किसी सितारे या तय्यारे 35 समावी ज़ाविए पर होने से, उस की शुमाल-ए-सादिक़ से घड़ी वार सम्त में सत्ह-ए-उफ़ुक़ पर 35 दर्जे होना मुराद है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (azimuth)
azimuth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔