تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"axel" کے متعقلہ نتائج
axel کے لیے اردو الفاظ
axel کے اردو معانی
اسم
- برف پر پھسلنے کی تفریح میں قوسی جست (رک LOOP اسم ) جس میں ایک پاؤں سے اچھل کر دوسرے پر اترتے ہیں۔.
axel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्फ़ पर फिसलने की तफ़रीह में क़ौसी जस्त (रुक LOOP इस्म ) जिस में एक पांव से उछल कर दूसरे पर उतरते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
axel
برف پر پھسلنے کی تفریح میں قوسی جست (رک LOOP اسم ) جس میں ایک پاؤں سے اچھل کر دوسرے پر اترتے ہیں۔.
oxalic acid
کیمیا: ایک بہت زہر یلا اور کھٹّا تیزاب جو حماض یا ترشک اور ریوند چینی کے پتّوں میں پایا جاتا ہے، ترشک کا تیزاب، کیمیائی فارمولا:2(COOH).
oxalis
تُرشک، حماض کی جنس کا کوئی پودا جس میں سہ برگے گچھے اور سفید، زرد یا گلابی پھول لگتے ہیں، مثلاً جنگلی چوکا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (axel)
axel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔