تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"away" کے متعقلہ نتائج
away کے لیے اردو الفاظ
away کے اردو معانی
صفت
- پرے
- الگ
- ایک طرف
- دور
- باہر
- کسی جگہ سے غیر حاضر
- دور کہیں
- (کھیل) میدان کے اس حصے میں جو مخالف کھلاڑیوں کا ہو
- گھر سے باہر
- (گالف) جوف سے باہر دور جانے پڑنے والی گیند
- (بیس بال) اس میں آؤٹ ہو جانا مراد ہے
- فاصلے پر
- کسی اور جگہ
- کچھ فاصلے تک
- راستے پر
- حذف عبارت کرتے ہوئے اس سے چل پڑنے کا مفہوم لیا جاتا ہے
- بہت سے فعلوں کے ساتھ مل کر یہ استعمال یا ختم کر چکنے کا مفہوم پیدا کرتا ہے
- کسی فعل میں شدت پیدا کرنے کے لیے بھی اسے لگا دیتے ہیں
away के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- परे
- अलग
- एक तरफ़
- दूर
- बाहर
- किसी जगह से ग़ैर हाज़िर
- दूर कहीं
- (खेल) मैदान के उस हिस्से में जो मुख़ालिफ़ खिलाड़ियों का हो
- घर से बाहर
- (गोल्फ़) जाैफ़ से बाहर दूर जाने पड़ने वाली गेंद
- (बेसबॉल) इस में आउट हो जाना मुराद है
- फ़ासले पर
- किसी और जगह
- कुछ फ़ासले तक
- रास्ते पर
- हज़्फ़-ए-'इबारत करते हुए इस से चल पड़ने का मफ़्हूम लिया जाता है
- बहुत से फे़'लों के साथ मिल कर ये इस्ते'माल या ख़त्म कर चुकने का मफ़्हूम पैदा करता है
- किसी फे़'ल में शिद्दत पैदा करने के लिए भी उसे लगा देते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (away)
away
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔