aware کے لیے اردو الفاظ
aware के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اوآرا (گلہ بانی) ڈھوروں کے گلے کو چراگاہ میں کسی تالاب میں یا جوہڑ کے کنارے پانی پلانے کی جگہ ۔
اَیوارا (گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان
اَوارَہ پریشان حال، مارا مارا پھرنے
ایواڑا (گلہً بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ، اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان
آوارَہ ہونا wander, behave like a tramp, become corrupt,(a pet) to revert to wild state
آوارَہ کَرنا بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا
آوارہ پِھرنا آوارہ گردی کرنا، ہرزہ گردی کرنا، بلامقصد مارا مارا پھرنا، سفر کرنا
آوارہ مِزَاج جس کی عادت میں آوارگی ہو، بدچلن، بدتمیز، آوارہ گرد
آوارَہ مَنَش بدچلن، آوارہ گرد، بد فعل، برے کام کرنے والا
آوارہ مِزَاجی بدچلنی، آوارہ گردی، بےحیائی، بے شرمی
آوارہ گیسُوئے بَہار disheveled tresses of spring
آوارَہ گِیر محاسب، حساب لینے والا، آڈیٹر.
آوارَہ سَری تخیل کی پراگندگی، حالات کی ہرزہ گردی
آوارہ وطن پردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر
آوارَہ نَوِیس بہی کھاتہ لکھنے والا، منشی، متصدی.
آوارہ بَختی پریشانی یا غریب الوطنی وغیرہ جس مقسوم ہو کر رہ گئی ہو
آوارہ وَطَنی اپنی سر زمین سے دور رہنا، اپنوں سے بہت دور رہنا، بے وطن ہونا، پردیس میں رہنا
اَویرا سَویرا وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.
well aware (اکثر بعدہ، of ) خوب اچھی طرح آگاہ -:
آوَرِنْدَہ لانے والا، حملہ کرنے والا، حملہ آور
آوارہ گردی بیکار میں ادھر ادھر گھومنا، بھٹکنا
avariciousness حَريص يا لالَچی ہونے کی کيفِيَت
آوارہ گَرْد ادھر ادھر گھومنے یا مارا مارا پھرنے والا ( پریشانی، غریب الوطنی یا بدچلنی وغیرہ میں)
آوارَگی آوارہ کا اسم کیفیت، آوارہ پن، شہدا پن، لنپٹتا
اَوارِجَہ حساب کی کتاب، روزنامچہ، بہی، رسید بک
آوارِجَہ آمد و خرچ کے حساب کی کتاب، بہی کھاتہ، روکڑ بہی
عَوارِض بیماریاں، پیش آنے والی چیزیں، غیر مستقل یا عارضی حالات و کیفیات، تغیرات، تبدیلیاں، علل، اسباب، وجوہات
آوارۂ گیسُوئے بَہار disheveled tresses of spring
self-aware خود آ گاہ، اپنے جذبات ، مقا صد، کردار وغیرہ کا خا طر خواہ شعور رکھنے والا۔.
عَوارِضِ حال پیش آنے والے حالات و کیفیات ۔
عَوارِضِ مُفارَقَہ جدا ہونے والی صفات و کیفیات ، علیحدہ ہونے والی صفات و کیفیات ، غیر مستقبل یا عارضی حالات و کیفیات ۔
evidential شہادت سے متعلق یا شہادت پر مبنی،شہادتی۔.
عَوارِضِ ذاتِیَہ اصلی تعلق، حقیقی عِلل، بنیادی سبب، اصل وجہ، تابع جوہر
اَوآدَر (خدمتی) مہمانوں کے رکھ رکھاو اور ان کی عزت و آبرو کرنے کا طریقہ ، پذیرائی کے آداب ۔
عَوارِضِ ثانَوِیَہ ذیلی صفات، ضمنی کیفیات، ثانوی کیفیت، دوسرے درجے کی صفات
عَوارِضِ اَوَّلِیَہ بنیادی صفات، ماہیئت اصلی، بنیادی کیفیت، پہلی یا اصلی حالت
عَوارِف پہچاننے والے، صبر کرنے والے، احسان کرنے والے، خوشبوئیں، بخششیں
حَوادِث گاہ حادثوں کی جگہ یا مقام ، دنیا
آو آدَر آو بھگت ، تعظیم و تکریم .
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for aware
English meaning of aware , aware meaning in english, aware translation and definition in English.
aware का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi