تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"avesta" کے متعقلہ نتائج

avesta

(عموماً the کے بعد) مذہب زرتشت کی مقدس کتاب۔.

اَوَسْتا

رک : اوستھا.

اَوِسْتا

آتش پرستوں کے مذہب کی مجوسی یعنی پارسیوں کی مقدس کتاب جس میں بانی مذہب زرتشت کی تعلیمات اور عقائد درج ہیں

اَوِسْتائی

قدیم ایرانی زبان، جس میں آتش پرستوں کی مقدس کتاب اوستا لکھی گئی ہے

اَوَسْتا بَنْڈا

ایک خوشبودار لکڑی ؛ اس کا درخت.

zend-avesta

ژند اوستا؛ زرتشتیوں کے مقدس صحائف، اوستا (متن) اور ژند (تفسیر).

ژَنْد اَوِسْتا

آتش پرستوں کے مذہب کی مقدس کتاب جس میں بانی مذہب زرتشت کی تعلیمات اور عقائد درج ہیں

مَصْنُوعی واسْطَہ

(حیاتیات) وہ بناوٹی کشت جس میں کوئی جسم نامی نشو و نما پاتا ہے یا وہ مادہ جس میں انھیں مطالعے کے لیے محفوظ کیا جاتا ہے ۔

avesta کے لیے اردو الفاظ

avesta

avesta کے اردو معانی

اسم

  • (عموماً the کے بعد) مذہب زرتشت کی مقدس کتاب۔.

avesta के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमूमन the के बाद) मज़हब ज़रतुशत की मुक़द्दस किताब।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (avesta)

نام

ای-میل

تبصرہ

avesta

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone