تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"auxiliary" کے متعقلہ نتائج
auxiliary کے لیے اردو الفاظ
auxiliary کے اردو معانی
صفت
- ذیلی
- امدادی
- مددگار
- سہارا دیتا ہوا
- اضافی
- معاون
- ممد
- مؤید
- ضمیمے کے طور پر
- کمک کا کام دیتا ہوا
اسم
- مددگار یا معاون
- عہد
- کسی دیگر تنظیم کے ماتحت کوئی گروہ۔ (عموماً جمع) اتحادی (جنگ وغیرہ میں)
- کوئی مال بردار جہاز وغیرہ (بمقابلہ جنگی طیارے کے)
- کوئی بادبانی جہاز جس میں توانائی بھی اضافی طور پر موجود ہو
- (گرامر) امدادی فعل do, may be, will, have وغیرہ کے سے الفاظ جو زمانہ، صیغہ، حالتِ فعل اور صورتِ فعل کوظاہر کرتے ہوں اور فعل کی پہلی یا تیسری صورت کے ساتھ لگائے جاتے ہوں
- معاونِ فعل
- (ریاضی) امدادی
- کوئی مقدار جو کسی عمل کو آسان کرنے کے لیے شامل کی جائے
auxiliary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़ैली
- इम्दादी
- मददगार
- सहारा देता हुआ
- इज़ाफ़ी
- मु'आविन
- मुमिद
- मुअय्यद
- ज़मीमे के तौर पर
- कुमक का काम देता हुआ
संज्ञा
- मददगार या मु'आविन
- 'अह्द
- किसी दीगर तंज़ीम के मा-तहत कोई गिरोह। ('उमूमन जमा') इत्तिहादी (जंग वग़ैरा में)
- कोई माल बरदार जहाज़ वग़ैरा (ब-मुक़ाबला जंगी तय्यारे के)
- कोई बादबानी जहाज़ जिस में तवानाई भी इज़ाफ़ी तौर पर मौजूद हो
- (ग्रामर) इम्दादी फे़'ल do, may be, will, have वग़ैरा के से अल्फ़ाज़ जो ज़माना, सीग़ा, हालत-ए-फे़'ल और सूरत-ए-फे़'ल को ज़ाहिर करते हों और फे़'ल की पहली या तीसरी सूरत के साथ लगाए जाते हों
- मु'आविन-ए-फे़'ल
- (रियाज़ी) इम्दादी
- कोई मिक़्दार जो किसी 'अमल को आसान करने के लिए शामिल की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (auxiliary)
auxiliary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔