تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"austral" کے متعقلہ نتائج

austral

جنوبی۔.

australasian

آسٹریلیا اور جنوب مغربی بحر الکاہل کے جزیروں کا یا ان سے تعلق رکھنے والا۔.

australopithecus

دو ٹانگوں والے اس نام کی نسل میں سے کوئی بندر جو اب ناپید ہے۔.

آسْڑیلِیَن

ملک آسٹریلیا سے منسوب یا آسٹریلیا كا باشندہ۔

Australian

آسٹریلیا کا باشندہ یا باسی۔.

astral

ستاروں کا ستاروں سے متعلق، کوکبی، ستارہ دار۔.

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اِستِدلال کَرنا

argue, reason out

astrology

جوتِش

easterly

مشرق میں یا مشرق کی طرف۔.

astrolabe

اُصطرلاب، ایک قدیم آلہ جس کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندی معلوم کی جاتی تھی اور جہاز رانی میں بھی کام آتا تھا۔.

astrologer

نُجُومی

astrologic

جوتش کا

astrological

جوتش کا

اِسْتِدْلالی

دلیل پیش کرنا، سند لانا، استدلال کرنے والا، استدلال پر یقین رکھنے والا

اَسْتَر لَگانا

plaster

اِسْتِدْلال

دلیل پیش کرنا، سند لانا، دلیل، ثبوت، بحث

اُصْطُرْلاب

(ہیئت) ارسطویا ابرخس یونانی کا ایجاد کردہ، پیتل کا ایک مدور قرص نما قدیم آلہ جس کے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

اُسْتُرَہ لَگْنا

بال مونڈنے میں استرے سے کھال پر چرکا آنا یا خراش پڑنا ۔

اُسْتُرَہ لَگانا

استرہ پھیرنا (رک) ، مونڈنا ۔

اُسْتادُ اْلاُسْتاد

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

اُصْطُرْلابی

اصطرلاب (رک) سے منسوب

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

اِستری لِنْگ

स्त्री का चिह्न अर्थात् भग या योनि।

austral کے لیے اردو الفاظ

austral

austral کے اردو معانی

صفت

  • جنوبی
  • جنوب میں موجود یا واقع
  • دکنی

austral के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जुनूबी
  • जुनूब में मौजूद या वाक़े'
  • दक्नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

austral

جنوبی۔.

australasian

آسٹریلیا اور جنوب مغربی بحر الکاہل کے جزیروں کا یا ان سے تعلق رکھنے والا۔.

australopithecus

دو ٹانگوں والے اس نام کی نسل میں سے کوئی بندر جو اب ناپید ہے۔.

آسْڑیلِیَن

ملک آسٹریلیا سے منسوب یا آسٹریلیا كا باشندہ۔

Australian

آسٹریلیا کا باشندہ یا باسی۔.

astral

ستاروں کا ستاروں سے متعلق، کوکبی، ستارہ دار۔.

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اِستِدلال کَرنا

argue, reason out

astrology

جوتِش

easterly

مشرق میں یا مشرق کی طرف۔.

astrolabe

اُصطرلاب، ایک قدیم آلہ جس کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندی معلوم کی جاتی تھی اور جہاز رانی میں بھی کام آتا تھا۔.

astrologer

نُجُومی

astrologic

جوتش کا

astrological

جوتش کا

اِسْتِدْلالی

دلیل پیش کرنا، سند لانا، استدلال کرنے والا، استدلال پر یقین رکھنے والا

اَسْتَر لَگانا

plaster

اِسْتِدْلال

دلیل پیش کرنا، سند لانا، دلیل، ثبوت، بحث

اُصْطُرْلاب

(ہیئت) ارسطویا ابرخس یونانی کا ایجاد کردہ، پیتل کا ایک مدور قرص نما قدیم آلہ جس کے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں

اُسْتُرَہ لینا

ناف کے نیچے کے بال صاف کرنا ، موے زہار مونڈنا ، پاکی لینا .

اُسْتُرَہ لَگْنا

بال مونڈنے میں استرے سے کھال پر چرکا آنا یا خراش پڑنا ۔

اُسْتُرَہ لَگانا

استرہ پھیرنا (رک) ، مونڈنا ۔

اُسْتادُ اْلاُسْتاد

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

اُصْطُرْلابی

اصطرلاب (رک) سے منسوب

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

اِستری لِنْگ

स्त्री का चिह्न अर्थात् भग या योनि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (austral)

نام

ای-میل

تبصرہ

austral

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone