تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"augment" کے متعقلہ نتائج
augment کے لیے اردو الفاظ
augment کے اردو معانی
فعل
- بڑھانا
- بڑا کرنا (سائز یا وسعت میں)
- زیادہ کرنا
- پھیلانا
- پھلانا
- ورم کرنا یا ہونا
- سوجنا
- زیادہ بڑا کر دینا
- اضافہ کرنا
- تکثیر کرنا
- بڑھنا
- بڑا ہو جانا
- پھولنا
- مستزاد کرنا
اسم
- (گرامر) زائدہ
- فعل کی بعض تصریفی صورتوں کے آغاز میں کیا گیا اضافہ (یونانی افعال کے بعض صیغوں میں e اور جرمن کے فعل کے ماضی معطوف میں ge کو پہلے لگایا جاتا ہے)
augment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बढ़ाना
- बड़ा करना (साइज़ या वुस'अत में)
- ज़्यादा करना
- फैलाना
- फुलाना
- वरम करना या होना
- सूजना
- ज़्यादा बड़ा कर देना
- इज़ाफ़ा करना
- तकसीर करना
- बढ़ना
- बड़ा हो जाना
- फूलना
- मुस्तज़ाद करना
संज्ञा
- (ग्रामर) ज़ाइदा
- फे़'ल की बा'ज़ तसरीफ़ी सूरतों के आग़ाज़ में किया गया इज़ाफ़ा (यूनानी अफ़'आल के बा'ज़ सीगों में e और जर्मन के फे़'ल के माज़ी मा'तूफ़ में ge को पहले लगाया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (augment)
augment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔