تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"attachment" کے متعقلہ نتائج
attachment کے لیے اردو الفاظ
attachment کے اردو معانی
اسم
- وابستگی
- انسلاک
- الحاق
- ربط
- پیوستگی
- جوڑنے یا جڑنے کا عمل
- وہ عمل پیرائی جس میں دو ذرے ٹکرا کر ایک مرکب ذرہ بن جاتے ہیں (جیسے منفی آئیون کسی برقیے کی کسی ایٹم یا سالمے سے پیوستگی کے ذریعے تشکیل پاتا ہے)
- گہری وابستگی یا لگاؤ
- کوئی جذبہ یا پسند جو ایک شخص کو دوسرے سے یا کسی جگہ سے منسلک کردے
- الفت
- انس
- چاہ
- محبت
- احترام
- ایک شے کو دوسری سے جوڑ دینے والی کوئی شے
- وابستہ شے
- کوئی منسلکہ (خصوصاً کسی مشین یا برقی کل کے ساتھ ملا ہوا)
- رفاقت
- ہمدمی
- وفا داری
- (قانون) قرقی
- کسی شخص یا مال کو قانونی چارہ جوئی سے اپنا دیا ہوا قرضہ وصول کرنے کے لیے قبضے میں لے لینے کا فعل
attachment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वाबस्तगी
- इंसिलाक
- इल्हाक़
- रब्त
- पैवस्तगी
- जोड़ने या जुड़ने का 'अमल
- वो 'अमल पैराई जिस में दो ज़र्रे टकरा कर एक मुरक्कब ज़र्रा बन जाते हैं (जैसे मंफ़ी आइयोन किसी बर्क़िए की किसी एटम या सालमे से पैवस्तगी के ज़री'ए तश्कील पाता है
- गहरी वाबस्तगी या लगाव
- कोई जज़्बा या पसंद जो एक शख़्स को दूसरे से या किसी जगह से मुंसलिक कर दे
- उल्फ़त
- उंस
- चाह
- मोहब्बत
- एहतिराम
- एक शय को दूसरी से जोड़ देने वाली कोई शय
- वाबस्ता-शय
- कोई मुंसलिका (ख़ुसूसन किसी मशीन या बर्क़ी कल के साथ मिला हुआ)
- रफ़ाक़त
- हम-दमी
- वफ़ादारी
- (क़ानून) क़ुर्क़ी
- किसी शख़्स या माल को क़ानूनी चारा जूई से अपना दिया हुआ क़र्ज़ा वसूल करने के लिए क़ब्ज़े में ले लेने का फे़'ल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (attachment)
attachment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔