تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"atrium" کے متعقلہ نتائج

atrium

اذین

اَٹرَم سَٹرَم

rattletraps, odds and ends

atremble

کپکپاتا ہوا

اَطَرْمالَہ

(بناتیات) ایک ہاتھ لمبی ساق کا ایک بے شاض پودا جس کے پتے بھنگ کے پتوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان پر شہد کی طرح رطوبت پائی جاتی ہے.

outermost

مرکز سے بعید ترین، بالکل باہر کا۔.

outer man

( the کے بعد) حلیہ، ظاہری وضع قطع، لباس۔.

uttermost

آخِری

آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی

مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر

عِطْر میں بَسا ہونا

بہت عطر لگا ہونا

عِطْر مَلْنا

ہاتھوں میں عطر مل کر جسم یا کپڑوں پر پھیرنا، عطر لگانا.

عِطْر مِٹّی

ایک خاص قسم کا عطر جس میں مٹّی کا جُز بھی شریک ہوتا ہے

عِطْر میں بَسْنا

معطّر ہونا، بہت سا عطر لگنا.

عِطْر میں بَسانا

خوشبودار کرنا، معطّر کرنا

عِطْرِ مَجْمُوعَہ

وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے

عِطْرِ مَلاگِیر

بہترین صندل کا عطر.

atrium کے لیے اردو الفاظ

atrium

ˈeɪ.tri.əm

atrium کے اردو معانی

اسم

  • ایوان
  • اطاق
  • داخلی ہال اور عموماً قدیم رومی گھر کا سب سے عالیشان کمرہ
  • گھر کے اندر میں مرکزی صحن
  • (حیوانیات) لفیہ جانوروں میں وہ خانہ جس میں ان کی انتڑیاں کھلتی ہیں
  • (تشریح الاعضا) دل کے دونوں خانوں میں سے کوئی ایک

atrium के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऐवान
  • उताक़
  • दाख़िली हॉल और 'उमूमन क़दीम रूमी घर का सब से 'आलीशान कमरा
  • घर के अंदर में मर्कज़ी सेहन
  • (हैवानियात) लफ़िया जानवरों में वो ख़ाना जिस में उन की अंतड़ियाँ खुलती हैं
  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा) दिल के दोनों ख़ानों में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

atrium

اذین

اَٹرَم سَٹرَم

rattletraps, odds and ends

atremble

کپکپاتا ہوا

اَطَرْمالَہ

(بناتیات) ایک ہاتھ لمبی ساق کا ایک بے شاض پودا جس کے پتے بھنگ کے پتوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان پر شہد کی طرح رطوبت پائی جاتی ہے.

outermost

مرکز سے بعید ترین، بالکل باہر کا۔.

outer man

( the کے بعد) حلیہ، ظاہری وضع قطع، لباس۔.

uttermost

آخِری

آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی

مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر

عِطْر میں بَسا ہونا

بہت عطر لگا ہونا

عِطْر مَلْنا

ہاتھوں میں عطر مل کر جسم یا کپڑوں پر پھیرنا، عطر لگانا.

عِطْر مِٹّی

ایک خاص قسم کا عطر جس میں مٹّی کا جُز بھی شریک ہوتا ہے

عِطْر میں بَسْنا

معطّر ہونا، بہت سا عطر لگنا.

عِطْر میں بَسانا

خوشبودار کرنا، معطّر کرنا

عِطْرِ مَجْمُوعَہ

وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے

عِطْرِ مَلاگِیر

بہترین صندل کا عطر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (atrium)

نام

ای-میل

تبصرہ

atrium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone