تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atomic theory" کے متعقلہ نتائج
atomic theory کے لیے اردو الفاظ
atomic theory کے اردو معانی
اسم
- جوہری نظریہ
- یہ نظریہ کہ عناصر ایٹم سے مِل کر بنتے ہیں
- ايٹمی نَظَرِيَہ
- ايٹَم کی ساخت کے بارے ميں کوئی نَظَرِيَہ
صفت
- نظریہٴ جوہر
- نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں
- مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں
- نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب پاتے ہیں
atomic theory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जौहरी नज़रिया
- ये नज़रिया कि अनासिर ऐटम से मिल कर बनते हैं
- ऐटमी नज़रिया
- एटम की साख़त के बारे में कोई नज़रिया
विशेषण
- नज़रिया-ए जौहर
- नज़रिया कि अनासिर ऐसे ग़ैर तक़सीम पज़ीर माद्दा पर मुश्तमिल हैं जो अपना मख़सूस वज़न इज़ाफ़ी रखते हैं
- मुख़्तलिफ़ अश्या के जौहर जब तरकीब पाते हैं तो एक ख़ास तनासुब के साथ मिलते हैं
- नीज़ उन का तनासुब वही होता है जिस में अनासिर और बरकयात कीमीयाई तरकीब पाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (atomic theory)
atomic theory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔