تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atlantic" کے متعقلہ نتائج
atlantic کے لیے اردو الفاظ
atlantic کے اردو معانی
صفت
- اطلسی
- بار دوشی
- مرد پیکر
- (دیوتا یعنی اطلس) سے متعلق یا اس کی نسل میں سے
- اقیانوسی
- بحر ظلمات کا
- سمندر کے اس حصے سے متعلق جو مشرق میں یورپ اور افریقہ اور مغرب میں امریکہ کے درمیان واقع ہے
- کوہستان اطلس سے متعلق
اسم
- بحر اوقیانوس
- اطلانتہ
- بحر اقیانوس میں ایک افسانوی جزیرہ: اس کا ذکر سب سے پہلے افلاطون نے کیا تھا، 1967ء میں آثار شناسوں کا کہنا تھا کہ اصلی اطلانتہ ممکن ہے یونان کے ساحل سے ہٹا ہوا کوئی جزیرہ ہو
atlantic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अतलसी
- बार-दोशी
- मर्द-पैकर
- (देवता यानी अतलस) से मुत'अल्लिक़ या उस की नस्ल में से
- उक़्यानूसी
- बहर-ए-ज़ुलमात का
- समुंद्र के उस हिस्से से मुत'अल्लिक़ जो मशरिक़ में यूरोप और अफ़्रीक़ा और मग़रिब में अमरीका के दरमियान वाक़े' है
- कोहिस्तान-ए-अतलस से मुत'अल्लिक़
संज्ञा
- बहर-ए-उक़्यानूस
- अत्लनिता
- बहर-ए-उक़्यानूस में एक अफ़सानवी जज़ीरा: इस का ज़िक्र सब से पहले अफ़लातून ने किया था, 1967 में आसार शनासों का कहना था कि असली इअत्लनिता मुम्किन है यूनान के साहिल से हटा हुआ कोई जज़ीरा हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (atlantic)
atlantic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔