تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"astrolabe" کے متعقلہ نتائج
astrolabe کے لیے اردو الفاظ
astrolabe کے اردو معانی
اسم
- اصطرلاب
- ایک آلہ جسے کبھی سورج اور ستاروں کا سمندر سے ارتفاع معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اور اب اس کی جگہ ربع اور سدس آلات نے لے لی ہے
- سماوی ارتفاع کو ٹھیک ٹھیک پیمائش کرنے والا آلہ جیسا کہ مساحتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے
astrolabe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उस्तुर्लाब
- एक आला जिसे कभी सूरज और सितारों का समुंद्र से इर्तिफ़ा' मा'लूम करने के लिए इस्ते'माल किया जाता था और अब उस की जगह रुब' और सुदुस आलात ने ले ली है
- समावी इर्तिफ़ा' को ठीक ठीक पैमाइश करने वाला आला जैसा कि मसाहती कामों में इस्ते'माल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (astrolabe)
astrolabe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔