تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"association" کے متعقلہ نتائج
association کے لیے اردو الفاظ
association کے اردو معانی
اسم
- شرکت
- تلازم
- رفاقت
- ساتھی بن جانے کا عمل یا شراکت دار ہو جانے کی صورت
- تعلق
- اتحاد
- یونین یا ایسی سوسائٹی جس کے ارکان باہمی مفادات یا مشترکہ مقصد کے لیے متحد ہوں
- جماعت
- انجمن
- ادارہ
- مجلس
- ربط
- میل جول
- (فلسفہ) تلازم خیال
- وہ رجحان جس کے ذریعے ایک خیال یا احساس ایک اور خیال یا احساس کی یاد دلاتا ہے
- (ماحولیات) پیوستگی
- عضویات کی گروہ بندی جو یکساں حالات کے تحت اکٹھے رہ رہے ہوں اور یکساں امتیازی پہلو رکھتے ہوں
association के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शिरकत
- तलाज़ुम
- रिफ़ाक़त
- साथी बिन जाने का अमल या शराकतदार हो जाने की सूरत
- ताल्लुक़
- इत्तिहाद
- यूनीयन या ऐसी सोसाइटी जिस के अरकान बाहमी मुफ़ादात या मुशतर्का मक़सद के लिए मुत्तहिद हूँ
- जमात
- अंजुमन
- इदारा
- मजलिस
- रब्त
- मेल जोल
- (फ़लसफ़ा) तलाज़ुम-ए-ख़्याल
- वो रुजहान जिस के ज़रीये एक ख़्याल या एहसास एक और ख़्याल या एहसास की याद दिलाता है
- (माहौलियात) पैवस्तगी
- अज़वियात की गिरोह बंदी जो यकसाँ हालात के तहत इकट्ठे रह रहे हूँ और यकसाँ इमतियाज़ी पहलू रखते हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (association)
association
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔