تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aspirate" کے متعقلہ نتائج

aspirate

(صوتیات) سانس کی زوردار آواز کے ساتھ ادا کرنا

asperate

کھردرا کرنا

esparto

(esparto grass کا اختصار) ایک کثیف موٹی ڈنڈیوں کی گھاس Stipa tenacissima جس کے پتّے دبیز اور پتلے ہوتے ہیں، اسپین اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے اور رسّے ، ٹوکریاں اور عمدہ کاغذ بنانے کے کام آتی ہے۔.

aspirate کے لیے اردو الفاظ

aspirate

ˈæs.pɪ.reɪt

aspirate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (صوتیات) سانس کی زوردار آواز کے ساتھ ادا کرنا
  • کسی حرف کو ہائیہ آواز کے ساتھ ادا کرنا
  • ہائیانا
  • (طب) مائع کو بدن سے خارج کرنا
  • استخراج مائع کرنا
  • مائع کو پھیپھڑوں میں دروں کش کرنا
  • مائع کشی کرنا

اسم

  • (صوتیات) ہائیہ
  • horse میں h کی طرح سے نکالی گئی آواز
  • کوئی ہائیہ حرف، آواز یا اس کی علامت
  • حلقی آواز
  • آواز کو سانس کے ساتھ ادا کرنا جس سے ’ہ‘ کی آواز نکلے

aspirate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (साैतियात) साँस की ज़ोरदार आवाज़ के साथ अदा करना
  • किसी हर्फ़ को हाईआ आवाज़ के साथ अदा करना
  • हाइय्याना
  • (तिब) माए' को बदन से ख़ारिज करना
  • इस्तिख़राज-ए-माए' करना
  • माए' को फेफड़ों में दरूँ कश करना
  • माए' कशी करना

संज्ञा

  • (साैतियात) हाइय्या
  • horse में h की तरह से निकाली गई आवाज़
  • कोई हाइय्या हर्फ़, आवाज़ या उस की 'अलामत
  • हलक़ी-आवाज़
  • आवाज़ को साँस के साथ अदा करना जिस से 'ह' की आवाज़ निकले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

aspirate

(صوتیات) سانس کی زوردار آواز کے ساتھ ادا کرنا

asperate

کھردرا کرنا

esparto

(esparto grass کا اختصار) ایک کثیف موٹی ڈنڈیوں کی گھاس Stipa tenacissima جس کے پتّے دبیز اور پتلے ہوتے ہیں، اسپین اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے اور رسّے ، ٹوکریاں اور عمدہ کاغذ بنانے کے کام آتی ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aspirate)

نام

ای-میل

تبصرہ

aspirate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone