تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ascendant" کے متعقلہ نتائج

ascendant

چڑھتا ہوا، بلندی پر جاتا ہوا۔.

ascendant کے لیے اردو الفاظ

ascendant

əˈsen.dənt

ascendant کے اردو معانی

صفت

  • چڑھتا ہوا
  • بلند ہوتا ہوا
  • ابھرتا ہوا (خصوصاً افق پر سے یا نصف النہار کی جانب)
  • بالا دست
  • برتر
  • طالع
  • غالب
  • حاوی
  • بالا رو

اسم

  • جد (descendant کے برعکس)
  • (نجوم) کسی ایک وقت پر افق کے اوپر ابھرتے ہوئے برج کا درجہ یا مدار شمسی کا مقام
  • زائچہ
  • لہذا مجازاً اثر آفرینی یا غلبے کا مقام
  • نقطۂ طالع
  • کیفیت
  • برتری
  • فضیلت
  • فوقیت
  • تسلط
  • غلبہ

ascendant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • चढ़ता हुआ
  • बलंद होता हुआ
  • उभरता हुआ (ख़ुसूसन उफ़ुक़ पर से या निस्फ़ुन्नहार की जानिब
  • बाला-दस्त
  • बरतर
  • ताले'
  • ग़ालिब
  • हावी
  • बाला-रौ

संज्ञा

  • जद्द (descendant के बर'अक्स)
  • (नुजूम) किसी एक वक़्त पर उफ़ुक़ के ऊपर उभरते हुए बुर्ज का दर्जा या मदार-ए-शम्सी का मक़ाम
  • ज़ाइचा
  • लिहाज़ा मजाज़न असर आफ़रीनी या ग़लबे का मक़ाम
  • नुक़्ता-ए-ताले'
  • कैफ़ियत
  • बरतरी
  • फ़ज़ीलत
  • फ़ौक़ियत
  • तसल्लुत
  • ग़लबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ascendant

چڑھتا ہوا، بلندی پر جاتا ہوا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ascendant)

نام

ای-میل

تبصرہ

ascendant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone