تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"as to" کے متعقلہ نتائج
as to کے لیے اردو الفاظ
as to کے اردو معانی
حرف جار
- کے متعلق
- بحوالہ
- کے مطابق
as to के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- के मुताल्लिक़
- बहवाला
- के मुताबिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے
زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.
گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا
جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .
وہ نَہیں تو اُس کا بھائی
ایک نہیں تو دوسرا سہی، کام صرف ایک پر موقوف نہیں، کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے کام رکتا نہیں
کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں
کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.
تو تھا ہی دِیوانَہ اُس پَر آئی بَہار
آوارہ کے لیے آوارگی کے مزید سامان بھی مہیا ہو گئے ، شوقین کے لیے حسب مرضی معرکات و اسباب فراہم ہوگئے ، خرابی میں اور خرابی پڑی.
ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار
وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے
ایک تو چوری، دوسرے اُس پَر سِیْنَہ زوری
قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا
تو چوری اَور اُس پَر سَرْ زوری
تصور کرنے کے بعد ڈھائی ، غلطی کرنے کے بعد شرمساری کے بدلے دو بدو جواب مُن٘ھ زوری.
آن سے مارے تان سے مارے، اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے
عورتیں اشارے یا باتوں سے پھنسا لیتی ہیں، اگر اس پر بھی قابو میں نہ آئے تو تعلق نا جائز پیدا کرکے پھنسا لیتی ہیں
ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ
کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے
لال پیارا تو اس کا خیال بھی پیارا
جو دل کو پسند ہو اس کی ہر شے پسند ہوتی ہے ، اپنوں کے عیب بھی گوارا و پسند ہوتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (as to)
as to
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔