تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"as soon as" کے متعقلہ نتائج
as soon as کے لیے اردو الفاظ
as soon as کے اردو معانی
- جَلْد اَزْ جَلْد
as soon as के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जल्द-अज़-जल्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سائِیں جس کے ساتھ ہو اس کو سانسا کیا، چِھن میں اُس کے کار سب دے بَھگوان بنا
خُدا جس کا مددگار ہو اُس کے کام پَل میں بن جاتے ہیں
یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان
اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے
ایک تو چوری، دوسرے اُس پَر سِیْنَہ زوری
قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا
سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان
جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے
سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ
دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (as soon as)
as soon as
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔