تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"article" کے متعقلہ نتائج
article کے لیے اردو الفاظ
article کے اردو معانی
اسم
- شے
- مقالہ
- دفعہ
- کوئی جزو جملہ
- آئیٹم
- نکتہ یا کیفیت
- رکن ایمانی
- نظریہ یا فریضہ
- کسی معاہدے یا عہد نامے کی کوئی ایک دفعہ (جیسے اقوام متحدہ کے چارٹر کی)
- اخبار، میگزین یا کسی جریدے میں کوئی نثر پارہ
- کوئی خاص جنس یا چیز
- اسما کے پہلے لگایا جانے والا وہ جزو کلام جو ان کے اطلاقی دائرے کو محدود یا مخصوص کر دیتا ہے جیسے انگیزی میں a، an اور the ہیں
فعل متعدی
- مدوار یا دفعہ وار تحریر کرنا
- پابند ٹھہرانا، جیسے کسی نوآموز کو
- عہد نامہ لکھنا
article के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शय
- मक़ाला
- दफ़'आ
- कोई जुज़्व जुमला
- आइटम
- नुक्ता या कैफ़ियत
- रुक्न-ए-ईमानी
- नज़रिया या फ़रीज़ा
- किसी मु'आहदे या 'अह्द नामे की कोई एक दफ़'आ (जैसे अक़्वाम-ए-मुत्तहिदा के चार्टर की)
- अख़बार, मैगज़ीन या किसी जरीदे में कोई नस्र पारा
- कोई ख़ास जिंस या चीज़
- अस्मा के पहले लगाया जाने वाला वो जुज़्व-ए-कलाम जो उन के इतलाक़ी दाइरे को महदूद या मख़्सूस कर देता है जैसे अंगेज़ी में a, an और the हैं
सकर्मक क्रिया
- मद्दवार या दफ़'आ वार तहरीर करना
- पाबंद ठहराना, जैसे किसी नाै-आमोज़ को
- 'अह्द-नामा लिखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَکْلِ سِوُم
(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.
شَکْلِ عَرُوس
اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .
شَکْلِ عَرُوسی
اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .
شَکْلِ مامُونی
(اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل ، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا.
شَکْلِ حِماری
(اقلیدس) پہلے مقالے کے بیسویں شکل جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مثلث کے کوئی دو ضلعے تیسرے سے بڑے ہوتے ہیں (یہ اتنی آسان ہے کہ اگر کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو وہ نہایت احمق ہے)
شَکْلِ صَلیبِی
(ریاضی) سولی کا سا نشان جو اوپر سے نیچے (مقررہ ناپ میں) ایک لمبی لکیر پر اوپر کی طرف ایک حصہ چھوڑ کر افقی خط کھینچ کر بنایا جاتا ہے ، چلیپا
شَکْلَہ
کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .
شَکْلِ بَدِیہِیُ الْاِنْتاج
(ریاضی و ہیئت) اقلیدس کی پہلی شکل جو نتیجہ نکالنے میں زیادہ غور کی محتاج نہیں ہوتی
شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا
(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا
(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (article)
article
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔