تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arrowroot" کے متعقلہ نتائج

arrowroot

اَرْوی

اَراروٹ

بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے

arrowroot کے لیے اردو الفاظ

arrowroot

ˈær.əʊ.ruːt

arrowroot کے اردو معانی

اسم

  • اراروٹ
  • منطقہ حارہ سے تعلق رکھنے والا امریکی پودا نے نما جیت آلو (Maranta arundinacea) یا بعض دوسری قسمیں جن کی جڑوں سے خوردنی نشاستہ حاصل کیا جاتا ہے اور جو مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا ہے
  • اس پودے کا نشاستہ
  • کسی اور پودے کا اسی قسم کا نشاستہ
  • ایسے نشاستے سے تیار کیا گیا کوئی کھانا

arrowroot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आरारूट
  • मिंतक़ा-ए-हार्रा से त'अल्लुक़ रखने वाला अमेरिकी पौदा नय नुमा जीत आलू (Maranta arundinacea) या बा'ज़ दूसरी क़िस्में जिन की जड़ों से ख़ुर्दनी निशास्ता हासिल किया जाता है और जो मुख़्तलिफ़ खानों में इस्ते'माल होता है
  • उस पौदे का निशास्ता
  • किसी और पौदे का इसी क़िस्म का निशास्ता
  • ऐसे निशास्ते से तैयार किया गया कोई खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

arrowroot

اَرْوی

اَراروٹ

بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arrowroot)

نام

ای-میل

تبصرہ

arrowroot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone