تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arrow" کے متعقلہ نتائج
arrow کے لیے اردو الفاظ
arrow کے اردو معانی
اسم
- تیر
- بان
- پیکان
- ناوک
- کمان سے چلایا جانے والا ہتھیار جو چوب بید اور تیز نوک دار سرے پر مشتمل ہوتا ہے
- سمت دکھانے کے لیے اس قسم کا کوئی نشان، جو اکثر سائن بورڈوں یا عمارتوں وغیرہ پر بنا ہوتا ہے
- تیر سے مشابہ کوئی چیز
- (بڑے A کے ساتھ) (فلکیات) شمالی منطقۃ النجوم جسے سہم الرامی کہتے ہیں
arrow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तीर
- बाण
- पैकान
- नावक
- कमान से चलाया जाने वाला हथियार जो चोब-ए-बेद और तेज़ नोकदार सिरे पर मुश्तमिल होता है
- सम्त दिखाने के लिए इस क़िस्म का कोई निशान, जो अक्सर साइन बोर्डों या 'इमारतों वग़ैरा पर बना होता है
- तीर से मुशाबेह कोई चीज़
- (बड़े A के साथ) (फ़लकियात) शुमाली मिंतक़तुन्नुजूम जिसे सहमुर्रामी कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aardwolf
لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور Proteles cristatus،جس کے سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔.
aardvark
بھٹ سؤر، جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والاجانور ، اصطلاحی نام Orycteropus afer اس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے جس میں سے زبان لمبی ہو کر باہر نکل آتی ہے جو دیمک کو چٹ کر جاتی ہے اسے earth-hog اور ant-bear بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arrow)
arrow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔