تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"armada" کے متعقلہ نتائج

armada

جہازوں کا بیڑا، خصوصاً وہ جو اسپین نے۱۵۸۸ ء میں انگلستان کے خلاف بھیجا۔.

آرمِیدہ

آرام نصیب، جس كو آرام میسر ہو، آرام پائے ہوئے

آرامِیدَہ

جس نے آرام کیا ہو، آرام پایا ہوا

اَدَمْڑا

(کوسنا) موا ، مردہ

آرمِیدَگاں

آرام نصیب لوگ، جن لوگوں كو آرام میسر ہو، آرام پائے ہوئے لوگ

armadillo

کیڑے مکوڑے کھا نے والا وسطی اور جنو بی امریکا کا ایک دودھ پلا نے والا جا نور جس کی کھا ل سخت اور استخوانی خول سے ڈھکی ہو تی ہے ۔.

spanish armada

تواریخ: اسپینی جنگی جہازوں کا بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے ۱۵۸۸ء میں بھیجا گیا تھا ، مگر پسپا ہوا۔.

آرْمِیْدگی

آرام، اطمینان، سكون، پریشانی یا حركت كی ضد

آرمِیدَگان

آرام یافتگان، آسودگان، خفتگان، قراریافتگان

armada کے لیے اردو الفاظ

armada

ɑːˈmɑː.də

armada کے اردو معانی

اسم

  • آرمیڈا
  • ہتھیار بند جہازوں کا بیڑا
  • جنگی جہازوں کا دستہ
  • (بڑے A کے ساتھ) وہ ہسپانوی بیڑا جو ملکہ الزبتھ اول کے عہد میں (1588ء) انگلستان پر حملہ آور ہونے کے لیے تیار کیا گیا تھا

armada के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आर्मेडा
  • हथियार-बंद जहाज़ों का बेड़ा
  • जंगी जहाज़ों का दस्ता
  • (बड़े A के साथ) वो हस्पानवी बेड़ा जो मलिका एलिज़बेथ अव्वल के 'अह्द में (1588) इंग्लिस्तान पर हमला आवर होने के लिए तैयार किया गया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (armada)

نام

ای-میل

تبصرہ

armada

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone