تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"archive" کے متعقلہ نتائج

archive

(عموماً جمع میں)- سرکاری یا عوامی دلچسپی کی یاد داشتوں اور دستاویزات کا ذخیرہ، محافظ خانہ۔.

archival

دَستاويزاتی

archivist

دستاویزات کے محافظ خانے کا نگراں۔.

archive کے لیے اردو الفاظ

archive

ˈɑː.kaɪv

archive کے اردو معانی

اسم

  • دستاویز
  • آرکائیو
  • محافظ خانہ
  • وہ ریکارڈ یا دستاویز جسے کسی چیز کے ثبوت کے طور پر محفوظ کیا گیا ہو
  • محفوظات، یہ تقریباً ہمیشہ ہی جمع میں آتا ہے اور اس سے وہ دستاویزات یا ریکارڈ مراد ہوتے ہیں جن کا کسی خاندان، کارپوریشن، فرقہ، برادری یا قوم سے تعلق ہوتا ہے
  • وہ جگہ جہاں ایسا ریکارڈ محفوظ کیا جاتا ہے
  • اطلاعات و معلومات کا کوئی وسیع ذخیرہ
  • دستاویزات خانہ

archive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दस्तावेज़
  • आर्काइव
  • मुहाफ़िज़-ख़ाना
  • वो रिकॉर्ड या दस्तावेज़ जिसे किसी चीज़ के सुबूत के तौर पर महफ़ूज़ किया गया हो
  • महफ़ूज़ात, ये तक़रीबन हमेशा ही जमा' में आता है और इस से वो दस्तावेज़ात या रिकॉर्ड मुराद होते हैं जिन का किसी ख़ानदान, कॉरपोरेशन, फ़िर्क़ा, बरादरी या क़ौम से त'अल्लुक़ होता है
  • वो जगह जहाँ ऐसा रिकॉर्ड महफ़ूज़ किया जाता है
  • इत्तिला'आत-ओ-मा'लूमात का कोई वसी' ज़ख़ीरा
  • दस्तावेज़ात-ख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

archive

(عموماً جمع میں)- سرکاری یا عوامی دلچسپی کی یاد داشتوں اور دستاویزات کا ذخیرہ، محافظ خانہ۔.

archival

دَستاويزاتی

archivist

دستاویزات کے محافظ خانے کا نگراں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (archive)

نام

ای-میل

تبصرہ

archive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone