تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"archaic" کے متعقلہ نتائج
archaic کے لیے اردو الفاظ
archaic کے اردو معانی
صفت
- قدیم
- متروک
- کہنہ
- پارینہ
- دقیانوسی
- باستانی
- پرانے فیشن کا
- عتیقی
- زمانی طور پر پہلے وقتوں کی خصوصیات لیے ہوئے
- موجودہ زمانے میں جس کا استعمال عام نہ ہو (جیسے بعض قدیم متروک الفاظ)
- زمانۂ سابق (عموماً زیادہ پرانے زمانے) سے جو چلا آرہا ہو (بالخصوص کوئی ارتقائی مرحلہ)
- (بڑے A کے ساتھ) فنون لطیفہ کا ایک اسلوب جو یونان میں ساتویں اور پانچویں صدی قبل مسیح میں پروان چڑھا
archaic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- क़दीम
- मतरूक
- कोहना
- पारीना
- दक़ियानूसी
- बास्तानी
- पुराने फ़ैशन का
- 'अतीक़ी
- ज़मानी तौर पर पहले वक़्तों की ख़ुसूसियात लिए हुए
- मौजूदा ज़माने में जिस का इस्ते'माल 'आम न हो (जैसे बा'ज़ क़दीम मतरूक अल्फ़ाज़)
- ज़माना-ए-साबिक़ ('उमूमन ज़्यादा पुराने ज़माने) से जो चला आ रहा हो (बिल-ख़ुसूस कोई इर्तिक़ाई मरहला
- (बड़े A के साथ) फ़ुनून-ए-लतीफ़ा का एक उस्लूब जो यूनान में सातवें और पाँचवें सदी क़ब्ल मसीह में परवान चढ़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (archaic)
archaic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔