تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arch" کے متعقلہ نتائج
arch کے لیے اردو الفاظ
arch کے اردو معانی
اسم
- محراب
- کسی قوسی خط پر پھانے یا پچر کی شکل کے اس طرح سے جڑے ہوئے ٹکڑوں یا پتھروں کی عمارت، جو ان پچروں کے باہمی دباؤ کے ذریعے قائم رہے
- کمان کی شکل کی کوئی ساخت یا چھت
- محراب دار دروازہ
- محرابی چھت
- قبہ
- گنبد
صفت
- مکار
- چالاک
- کائیاں
- چال باز
- عیار
- بدمعاش
- اوباش
- سرغنہ
- چھٹا ہوا
- پرلے درجے کا
فعل
- محراب سے مزین کرنا
- ڈھانکنا یا پاٹ دینا
- محراب یا قوس کی طرح خم دینا
- محراب یا قوس کی صورت اختیار کرنا
- محراب کی مانند تننا
arch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेहराब
- किसी क़ौसी ख़त पर फाने या पच्चर की शक्ल के इस तरह से जुड़े हुए टुकड़ों या पत्थरों की 'इमारत, जो उन पच्चरों के बाहमी दबाव के ज़री'ए क़ाइम रहे
- कमान की शक्ल की कोई साख़्त या छत
- मेहराब-दार दरवाज़ा
- मेहराबी-छत
- क़ुब्बा
- गुंबद
विशेषण
- मक्कार
- चालाक
- काइयाँ
- चाल-बाज़
- 'अय्यार
- बद-म'आश
- ओबाश
- सरग़ना
- छटा हुआ
- परले दर्जे का
क्रिया
- मेहराब से मुज़य्यन करना
- ढाँकना या पाट देना
- मेहराब या क़ौस की तरह ख़म देना
- मेहराब या क़ौस की सूरत इख़्तियार करना
- मेहराब की मानिंद तनना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (arch)
arch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔