تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apron" کے متعقلہ نتائج
apron کے لیے اردو الفاظ
apron کے اردو معانی
اسم
- پیش بند
- بالا پوش
- ایپرن
- کوئی کپڑے یا چمڑے کا ٹکڑا جسے اس لیے پہن لیا جاتا ہے کہ کپڑے گندے نہ ہوں یا انہیں کوئی نقصان نہ پہنچے
- بدن کے اگلے حصے کے لیے بالا پوش
- کوئی حفاظتی پارچہ یا ٹکڑا
- ہوائی اڈے کا وہ پختہ رقبہ جہاں ہوائی جہاز رکتے اور مسافروں کو اتارتے ہیں
- (ارضیات) کسی چٹانی ملبے میں ریت یا بجری کا آگے کو بڑھا ہوا یا نکلا ہوا حصہ
- اسٹیج کا وہ حصہ جو آگے کی محراب اور سامنے کے پردے سے باہر نکلا ہوتا ہے
- اسٹیج کا اگلا حصہ
فعل متعدی
- ایپرن ڈالنا یا پہنانا
- پیش بند بہم پہنچانا
apron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेश-बंद
- बाला-पोश
- एप्रन
- कोई कपड़े या चमड़े का टुकड़ा जिसे इस लिए पहन लिया जाता है कि कपड़े गंदे न हों या उन्हें कोई नुक़्सान न पहुँचे
- बदन के अगले हिस्से के लिए बाला पोश
- कोई हिफ़ाज़ती पार्चा या टुकड़ा
- हवाई अड्डे का वो पुख़्ता रक़्बा जहाँ हवाई जहाज़ रुकते और मुसाफ़िरों को उतारते हैं
- (अर्ज़ियात) किसी चट्टानी मलबे में रेत या बजरी का आगे को बढ़ा हुआ या निकला हुआ हिस्सा
- स्टेज का वो हिस्सा जो आगे की मेहराब और सामने के पर्दे से बाहर निकला होता है
- स्टेज का अगला हिस्सा
सकर्मक क्रिया
- एप्रन डालना या पहनाना
- पेशबंद बहम पहुँचाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
apron
(الف)کپڑوں کی حفاظت کے لیے سینے یا کمر سے نیچے تک لٹکا کر باندھا جانے والا کپڑا، پیش بند(ب) اس قسم کا رسمی لباس(ج) پیش بند سے ملتی جلتی کوئی چیز۔:
اَیپْرَن
وہ کپڑا جو کام کے وقت لباس کو داغ دھبے وغیرہ سے بچانے کے لیے آگے کی طرف باندھ لیتے ہیں، پیش بند
operon
حیاتیات: آپس میں منسلک جینز یا لونیوں کی ایک اکائی جس کے بارے میں یہ خیال ہے کہ پروٹین یا لحمیات کی تالیف کرنے والی دوسری جینز کو متأثر کرتی ہے۔.
اَپادان کارَک
व्याकरण में, छ : कारकों में से पाँचवाँ कारक जो वाक्य में उस स्थिति का सूचक होता है, जिससे किसी वस्तु का कल्पित या वास्तविक विश्लेष होता अथवा किसी क्रिया के आरंभ होने का अधिष्ठान या आधार सूचित होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apron)
apron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔