تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"appropriate" کے متعقلہ نتائج
appropriate کے لیے اردو الفاظ
appropriate کے اردو معانی
فعل متعدی
- اپنانا
- ہتھیا لینا
- قبضہ کرنا
- مخصوص کرنا
- دعویدار بننا
- دوسروں کو بے دخل کرکے اپنے قبضے میں کر لینا
- اپنا حق سمجھ کر ناجائز طور پر دعویدار بننا یا استعمال میں لانا
- کسی خاص مقصد کے لیے الگ کرنا یا تفویض کرنا
- نکال رکھنا
- فنڈ یا رقم مہیا کرنا (خصوصاً امریکی کانگریس کے ایکٹ کے ذریعے)
- تصرف میں لانا
صفت
- کسی خاص شخص یا استعمال کے لیے، الگ کردہ
- متعلقہ یا مخصوص
- موزوں
- مناسب
- درست
- برمحل
- با موقع
- صحیح
- ٹھیک
appropriate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अपनाना
- हथिया लेना
- क़ब्ज़ा करना
- मख़्सूस करना
- दा'वेदार बनना
- दूसरों को बे-दख़्ल कर के अपने क़ब्ज़े में कर लेना
- अपना हक़ समझ कर नाजाइज़ तौर पर दा'वेदार बनना या इस्ते'माल में लाना
- किसी ख़ास मक़्सद के लिए अलग करना या तफ़्वीज़ करना
- निकाल रखना
- फ़ंड या रक़म मुहैया करना (ख़ुसूसन अमरीकी कांग्रेस के ऐक्ट के ज़री'ए)
- तसर्रुफ़ में लाना
विशेषण
- किसी ख़ास शख़्स या इस्ते'माल के लिए, अलग कर्दा
- मुत'अल्लिक़ा या मख़्सूस
- मौज़ूँ
- मुनासिब
- दुरुस्त
- बर-महल
- बा-मौक़ा'
- सही
- ठीक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (appropriate)
appropriate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔