تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"appointment" کے متعقلہ نتائج
appointment کے لیے اردو الفاظ
appointment کے اردو معانی
اسم
- تقرر
- تقرر کرنے کا عمل
- فرمان یا حکم نامہ
- کسی عہدے یا دفتری منصب پر تقرر
- منصب
- تعیناتی
- (قانون) کسی سابقہ وصیت یا دستاویز کی رو سے کسی جائیداد کا حق استعمال
- مصروفیت (کسی اجلاس وغیرہ کے سلسلے میں)
- تعین وقت
- جمع کی صورت میں اس سے سازوسامان اور لوازمات خانہ یا دفتر مراد لیا جاتا ہے
- اسباب
- اسامی یا عہدہ
appointment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तक़र्रुर
- तक़र्रुर करने का 'अमल
- फ़रमान या हुक्म-नामा
- किसी 'ओहदे या दफ़्तरी मंसब पर तक़र्रुर
- मंसब
- त'ईनाती
- (क़ानून) किसी साबिक़ा वसियत या दस्तावेज़ की रो से किसी जाएदाद का हक़-ए-इस्ते'माल
- मसरूफ़ियत (किसी इजलास वग़ैरा के सिलसिले में)
- त'अय्युन-ए-वक़्त
- जमा' की सूरत में इस से साज़-ओ-सामान और लवाज़िमात-ए-ख़ाना या दफ़्तर मुराद लिया जाता है
- अस्बाब
- असामी या 'ओहदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (appointment)
appointment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔