تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"appeal" کے متعقلہ نتائج
appeal کے لیے اردو الفاظ
appeal کے اردو معانی
فعل لازم
- التجا کرنا
- مرافعہ کرنا
- اپیل کرنا
- امداد، رحم، ہمدردی اور ایسے ہی جذبات کے ساتھ پکارنا
- کسی دوسرے شخص یا ہیئت مجاز کے آگے فیصلے یا الزام شوئی کے لیے رجوع کرنا
- (قانون) حتمی فیصلے کے لیے اعلیٰ عدالت یا جج کی عدالت میں (مقدمہ) لے جانا
فعل متعدی
- (قانون) کسی معاملے کو ادنیٰ سے اعلیٰ عدالت میں تبدیل کرانا
- (متروک) جرم کا الزام عائد کرنا
- ملزم ٹھہرانا
اسم
- پکار یا التجا (مدد، رحم، ہمدردی وغیرہ کے لیے)
- عرضداشت
- گزارش
- درخواست
- استدعا
- استغاثہ
- کسی اور کو ثبوت یا فیصلے کے لیے بھیجنا
- حق مرافعہ
- استعانت
- امداد طلبی
- لبھاؤ
- کشش
appeal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- इल्तिजा करना
- मुराफ़'आ करना
- अपील करना
- इम्दाद, रहम, हमदर्दी और ऐसे ही जज़्बात के साथ पुकारना
- किसी दूसरे शख़्स या हैअत-ए-मजाज़ के आगे फ़ैसले या इल्ज़ाम शोई के लिए रुजू' करना
- (क़ानून) हतमी फ़ैसले के लिए आ'ला 'अदालत या जज की 'अदालत में (मुक़द्दमा) ले जाना
सकर्मक क्रिया
- (क़ानून) किसी मु'आमले को अदना से आ'ला 'अदालत में तब्दील कराना
- (मतरूक) जुर्म का इल्ज़ाम आ'इद करना
- मुल्ज़िम ठहराना
संज्ञा
- पुकार या इल्तिजा (मदद, रहम, हमदर्दी वग़ैरा के लिए)
- 'अर्ज़-दाश्त
- गुज़ारिश
- दरख़्वास्त
- इस्तिद'आ
- इस्तिग़ासा
- किसी और को सुबूत या फ़ैसले के लिए भेजना
- हक़-ए-मुराफ़'आ
- इस्ति'आनत
- इमदाद-तलबी
- लुभाव
- कशिश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَپِیْلِ عام
واقعاتی اپیل، معمولی کے مطابق باقاعدہ اپیل، ایک ایسی اپیل جس پر سبھی یا زیادہ تر لوگوں، مقامات، یا چیزوں پر اثر پڑتا ہو یا اس سے متعلق ہو، بڑے پیمانے پر کی جانے والی اپیل
اَپِیْلِ سَرْسَری
قانون: وہ اپیل جو ایک ہی گواہی پر طے ہو جائے، جیسے شہادت پٹواری بابت حق مالکانہ وغیرہ
اَپِیْلِ مُتَخالِف
قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل
application program
کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے لیے کسی خاص کام کے لیے تیار کیا ہوا کمپیوٹر پروگرام۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (appeal)
appeal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔