تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apocrypha" کے متعقلہ نتائج
apocrypha کے لیے اردو الفاظ
apocrypha کے اردو معانی
اسم
- کتب مشکوک
- اسفار محرفہ
- جعلی اناجیل
- ان چودہ انجیلوں کا مجموعی نام جن کو مستند نہیں سمجھا جاتا۔ یہ عہد نامۂ قدیم کے عوامی اور خصوصی ترجموں میں تو شامل ہیں لیکن یہودی اور پروٹسٹنٹ فرقے کے ایڈیشنوں میں نہیں ہیں
- (چھوٹے A سے) کوئی مشکوک الاصل اور غیر مستند تحریر
apocrypha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुतुब-ए-मश्कूक
- अस्फ़ार-ए-मुहर्रिफ़ा
- जा'ली-अनाजील
- उन चौदह इंजीलों का मजमू'ई नाम जिन को मुस्तनद नहीं समझा जाता। ये 'अह्द नामा-ए-क़दीम के 'अवामी और ख़ुसूसी तर्जुमों में तो शामिल हैं लेकिन यहूदी और प्रोटेस्टेंट फ़िर्क़े के एडिशनों में नहीं हैं
- (छोटे A से) कोई मश्कूक-उल-अस्ल और ग़ैर मुस्तनद तहरीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apocrypha)
apocrypha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔