تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"answer" کے متعقلہ نتائج

answer

جَواب

answerable

جَوابْ دہ

answerphone

ٹیلیفون کا جواب دینے والی مشین-.

unswear

تردید کرنا خصوصاً باقاعِدہ طریقے سے

unsaved

جسے بچایا نہ گیا ہو، جسے محفوظ نہ کیا گیا ہو۔.

اَنُسْوار

نون غناں، نون کی آواز جو ناک سے نکالی جائے، دیوناگری میں یہ ایک نقطہ سے جو اوپر دیا جاتا ہے، ظاہر کی جاتی ہے، اور ماقبل کے حرف علت سے وابستہ ہوتی ہے

unshaved

جس نے شیو نہ کی ہو ، جس کی ڈاڑھی مونچھیں بڑھی ہوئی ہوں ۔.

soft answer

درشتی کے جواب میں نرمی ، سخت بات کا نر م جواب۔.

unswerving

ثابت قدم ، مستقل ، اپنی جگہ قائم ۔.

unseaworthiness

ناموزونیت بحر

unsavoury

بَد ذائِقَہ

unsworn

(فرد ) جس نے حلف نہ اٹھایا ہو لہٰذا حلف کا پابند نہ ہو ۔.

unseaworthy

جو سمندر جوگانہ ہو ، جو بحری سفر کے ناقابل ہو (جہاز وغیرہ).

answer کے لیے اردو الفاظ

answer

ˈɑːn.sər

answer کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جواب دینا
  • جواباً بولنا یا لکھنا
  • کسی کو جواب دینا
  • تردید کرنا
  • جواباً کچھ کہنا یا کرنا
  • کی تعمیل میں کچھ کرنا
  • کی تعمیل یا تسکین میں کچھ کرنا
  • کسی کو یا کسی کے لیے حسابات پیش کرنا یا تیار کرنا
  • ضامن بننا
  • کے برابر یا شایان شان ہونا
  • کام دینا
  • مناسب رہنا

فعل لازم

  • جواب دینا
  • جواباً بولنا یا لکھنا
  • کسی بلاوے کا جواب دینا
  • موزوں یا مناسب ہونا
  • پورا اترنا

اسم

  • جواب
  • تعمیل ارشاد
  • کسی بلاوے، سوال، استدلال، چیلنج، پکار، الزام، عرض داری، درخواست، التجا یا خطاب کے جواب میں جو کچھ کہا، لکھا یا کیا گیا ہو
  • حساب یا ریاضی کے کسی مسئلے کا نتیجہ
  • حل
  • کسی اور چیز کے بدلے میں یا نتیجے میں جواباً جو کچھ کیا گیا ہو
  • (قانون) وکالت کرتے ہوئے واقعات کے سلسلے میں جوابی بیان
  • جواب دعویٰ
  • رد کلام
  • تردید
  • کسی الزام تراشی کا جواب
  • صفائی نامہ
  • بریت
  • مدافعت

answer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जवाब देना
  • जवाबन बोलना या लिखना
  • किसी को जवाब देना
  • तरदीद करना
  • जवाबन कुछ कहना या करना
  • की ता'मील में कुछ करना
  • की ता'मील या तसकीन में कुछ करना
  • किसी को या किसी के लिए हिसाबात पेश करना या तैयार करना
  • ज़ामिन बनना
  • के बराबर या शायान-ए-शान होना
  • काम देना
  • मुनासिब रहना

अकर्मक क्रिया

  • जवाब देना
  • जवाबन बोलना या लिखना
  • किसी बुलावे का जवाब देना
  • मौज़ूँ या मुनासिब होना
  • पूरा उतरना

संज्ञा

  • जवाब
  • ता'मील-ए-इरशाद
  • किसी बुलावे, सवाल, इस्तिदलाल, चैलेंज, पुकार, इल्ज़ाम, 'अर्ज़दारी, दरख़्वास्त, इल्तिजा या ख़िताब के जवाब में जो कुछ कहा, लिखा या किया गया हो
  • हिसाब या रियाज़ी के किसी मसअले का नतीजा
  • हल
  • किसी और चीज़ के बदले में या नतीजे में जवाबन जो कुछ किया गया हो
  • (क़ानून) वकालत करते हुए वाक़ि'आत के सिलसिले में जवाबी बयान
  • जवाब-दा'वा
  • रद्द-ए-कलाम
  • तरदीद
  • किसी इल्ज़ाम तराशी का जवाब
  • सफ़ाई-नामा
  • बरिय्यत
  • मुदाफ़'अत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

answer

جَواب

answerable

جَوابْ دہ

answerphone

ٹیلیفون کا جواب دینے والی مشین-.

unswear

تردید کرنا خصوصاً باقاعِدہ طریقے سے

unsaved

جسے بچایا نہ گیا ہو، جسے محفوظ نہ کیا گیا ہو۔.

اَنُسْوار

نون غناں، نون کی آواز جو ناک سے نکالی جائے، دیوناگری میں یہ ایک نقطہ سے جو اوپر دیا جاتا ہے، ظاہر کی جاتی ہے، اور ماقبل کے حرف علت سے وابستہ ہوتی ہے

unshaved

جس نے شیو نہ کی ہو ، جس کی ڈاڑھی مونچھیں بڑھی ہوئی ہوں ۔.

soft answer

درشتی کے جواب میں نرمی ، سخت بات کا نر م جواب۔.

unswerving

ثابت قدم ، مستقل ، اپنی جگہ قائم ۔.

unseaworthiness

ناموزونیت بحر

unsavoury

بَد ذائِقَہ

unsworn

(فرد ) جس نے حلف نہ اٹھایا ہو لہٰذا حلف کا پابند نہ ہو ۔.

unseaworthy

جو سمندر جوگانہ ہو ، جو بحری سفر کے ناقابل ہو (جہاز وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (answer)

نام

ای-میل

تبصرہ

answer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone