تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"angler" کے متعقلہ نتائج
angler کے لیے اردو الفاظ
angler کے اردو معانی
اسم
- بنسی باز
- ڈوری کانٹے سے مچھلی پکڑنے والا
- بنسی باز مچھلی
- شکاری مچھلی
- ایک مچھلی جو یورپ اور امریکا کے ساحلوں میں پائی جاتی ہے اور جو اپنے منھ اور سر پر لگے ہوئے تاروں کی حرکت کے ذریعے چھوٹی مچھلیوں کو اپنے قریب لانے میں کامیاب ہو جاتی ہے اور ان کو لقمہ بنا لیتی ہے
- ان مچھلیوں میں سے کوئی ایک جن کے منھ کی پشت پر ڈھیلا سا کانٹا ہوتا ہے
angler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बंसी-बाज़
- डोरी काँटे से मछली पकड़ने वाला
- बंसी-बाज़-मछली
- शिकारी-मछली
- एक मछली जो यूरोप और अमेरिका के साहिलों में पाई जाती है और जो अपने मुँह और सर पर लगे हुए तारों की हरकत के ज़री'ए छोटी मछलियों को अपने क़रीब लाने में कामयाब हो जाती है और उन को लुक़मा बना लेती है
- उन मछलियों में से कोई एक जिन के मुँह की पुश्त पर ढीला सा काँटा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (angler)
angler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔