تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"amulet" کے متعقلہ نتائج

amulet

ٹونا

umlaut

نشان (˙˙) جو کسی حرف علّت پر لگاتے ہیں ، خصوصاً جرمانی زبانوں میں، کوئی تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے ۔.

emulative

رقیبانہ

immolate

نِچھاوَر

emulate

ہمسری، نقالی کی کوشش کرنا.

emulator

حریف

emulation

ریس

immolator

تیاگنے والا

immolation

قُرْبانی

آمْلیٹ

پھینٹ کر تلا ہوا انڈا جس میں نمک مرچ کے ساتھ اکثر پیاز اور کچی سبزیاں وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں

عَمَلی تَحَوُّل

عملی تحول سے مراد کسی ہندسی شکل کے مساوی الرقبہ دوسری شکل بنانا ہے عملی تحول میں رقبہ سے متعلق ہندسی مسائل کا اطلاق ہوتا ہے ۔

اِمْلا طَراز

لکھنے والا، کاتب

عَمَلِ تَرَفُّع

بلند کرنے کا عمل، تصعیدی عمل، جذبے یا جبلت کو فروتر سے بلند تر کرنے کا عمل

عَمَلِ تَنَقُّل

منتقلی کا عمل

عَمَلِ تَحَوُّل

(حیاتیات) ایک شکل سے دوسری شکل میں بدلنے کا عمل، تبدیلی کا عمل

اَمَلْتاس

جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں

عَمَل طَراز

جو کوئی کام اپنے ذمّہ لے، جو کام کرے

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

عَمَلِ تَولِید

پیدائش کا عمل، جنم دینے کا عمل

عَمَلِ تَسَرُّف

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

عَمَلِ تَنَفُّس

سانس لینے کا عمل

عَمَل اُٹْھنا

بے دخل ہونا، قبضہ، تسلط یا حکومت ختم ہونا

عَمَلِ تَعْدِیل

اعتدال پیدا کرنا، متعدل کرنے یا ہونے کی کیفیت، متوسط حد میں لانے کی کیفیت، برابر اور درست کرنے کی کیفیت

عَمَل اُٹھانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَلِ اِعْتِدال

توازن کا عمل، درمیانی روش یا حالت کا طریقہ

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

عَمَلِ تَقْطِیر

قطرہ قطرہ ٹپکنے یا نکلنے کا طریقہ، ٹپکاؤ کا عمل، نتھارنے کا طریقۂ خاص

عَمَلی طَور پَر

عمل کے لحاظ سے ؛ سرگرمی سے نیز دراصل ؛ تقریباً .

عَمَل اُٹھ جانا

قبضہ نہ رہنا، حکومت جاتی رہنا

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

عَمَلِ تَعْظِیمی

احترام کرنے کا طریقہ، عزت کرنے کا طریقہ، عظمت و بزرگی تسلیم کرنے کا طریقہ

عَمَلِ تَقْلِیب

الٹ جانے کا عمل، تغیّر و تبدّل کا عمل، کسی جملے میں لفظوں کی ترتیب حرفی بدل جانے کا عمل

عَمَل اُٹھا لینا

تسلّط حکومت ختم کر دینا، قبضہ چھوڑ دینا، آزاد کرنا

عَمَلی ٹوپی

جادو کی ٹوپی ، ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے انسان دوسروں کی نظر سے چھپ جائے مگر اسے سب کچھ دکھائی دے ، سلیمانی ٹوپی ۔

عَمَلِ تَراش

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

عَمَلی تَعْلِیم

کارآمد تعلیم، کام کی تعلیم، ایسی تعلیم جس میں عملی تجربے کرانے بھی شامل ہوں

عَمَلِ تَصْعِید

اونچی جگہ چڑھنے کا عمل، چڑھاؤ کا عمل، بلند ہونے کا عمل

عَمَلِ تاؤ

بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

عَمَلِ تَکْثِیف

بخارات کی بستگی کا عمل، بخارات کا بھاری یا بوجھل ہونے کا عمل، مادے کی شمولیت سے گاڑھے پن کا عمل، بخارات کے مائع بن جانے کا عمل

عَمَلِ تَکْسِید

میل کشی، میل دُور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپاکر ان کا میل دور کرنا

عَمَلِ تَبْر

(طب) نشترزنی، کسی عضو یا شریان کو کاٹ دینے کا عمل

عَمَلِ طائِر

حقنہ ، مقعد کے ذریعے دوا چڑھانے کا کام (کہتے ہیں کہ انسان نے یہ عمل پرندے سے سیکھا ہے اسی وجہ سے اسے عملِ طائر کہا جاتا ہے) ۔

عَمَلِ طَاہِرَہ

عَمَلِ تَبْخِیر

گرمی کی شدّت سے مائع کا بخارات میں تبدیل ہونے کا عمل، بھاپ بننے کا عمل

عَمَلِ تَخْمِیر

خمیر اُٹھنے کا عمل

عَمَلِ تَنْوِیم

سلانے کا عمل خاص، ہپناٹزم کا عمل

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

عَمَلِ تَسْخِیر

دعا، منتر، افسوں وغیرہ کے ذریعے کسی کو قابو میں کرنے کا کام

عَمَلِ تَک٘سِیر

ٹوٹنے کا عمل ، الگ ہو جانے کا عمل ‘ (لسانیات) ہوائی ذرّات کا (جو متکطلم کے مُن٘ھ سے نکلتے ہیں) ٹوٹنے کا عمل جو ہوا میں صوتی لہر بن کر گزرتے ہیں اور سننے والے کے کان کے پردے پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔

عَمَلِ تَسْبِیب

ایک خیال جس کا سبب یہ قرار دیا جاتا ہے کہ کسی شخص کی کھائی ہوئی چیز پر جادو کے عمل سے شخص مذکور کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ بیمار ہو جاتا ہے

amulet کے لیے اردو الفاظ

amulet

ˈæm.jə.lət

amulet کے اردو معانی

اسم

  • تعویذ
  • جنتر منتر
  • کوئی ایسی چیز جسے اس اعتقاد کے ساتھ پہنا یا پاس رکھا جائے کہ وہ بدی اور شر (بیماری یا جادو وغیرہ) کے خلاف حرز یا تعویذ کا کام دے گی
  • گنڈا
  • ٹونا

amulet के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ता'वीज़
  • जंतर-मंत्र
  • कोई ऐसी चीज़ जिसे इस ए'तिक़ाद के साथ पहना या पास रखा जाए कि वो बदी और शर (बीमारी या जादू वग़ैरा) के ख़िलाफ़ हिर्ज़ या ता'वीज़ का काम देगी
  • गंडा
  • टोना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (amulet)

نام

ای-میل

تبصرہ

amulet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone