تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amorphous" کے متعقلہ نتائج
amorphous کے لیے اردو الفاظ
amorphous کے اردو معانی
صفت
- بے شکلا
- کوئی واضح صورت نہ لیے ہوئے
- بے قاعدہ سی شکل کا
- معدنی قلمیں جس قسم کی باقاعدہ شکلیں لیے ہوتی ہیں ان سے عاری
- کوئی واضح صورت اختیار نہ کیے ہوئے
- بے صورت
- بے ہیئت
- غیر واضح
- غیر منظم
- بے کردار
- بے ڈول
- غیر متشکل
amorphous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बे-शक्ला
- कोई वाज़ेह सूरत न लिए हुए
- बे क़ा'इदा सी शक्ल का
- मा'दनी क़लमें जिस क़िस्म की बाक़ा'इदा शक्लें लिए होती हैं उन से 'आरी
- कोई वाज़ेह सूरत इख़्तियार न किए हुए
- बे-सूरत
- बे-हैअत
- ग़ैर-वाज़ेह
- ग़ैर-मुनज़्ज़म
- बे-किरदार
- बे-डोल
- ग़ैर-मुतशक्कल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amorphous)
amorphous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔