تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amoral" کے متعقلہ نتائج
amoral کے لیے اردو الفاظ
amoral کے اردو معانی
صفت
- غَیر اَخْلاقی
- لا اَخْلاقی
- اخلاق سے عاری
- اخلاقی امتیازات سے آزاد
- خَير و شَر سے بے تَعَلُّق
- جس میں اخلاقی اصول کا دخل نہ ہو
amoral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ैर-अख़लाक़ी
- ला-अख़्लाक़ी
- अख़्लाक़ से 'आरी
- अख़्लाक़ी इम्तियाज़ात से आज़ाद
- ख़ैर-ओ-शर से बे-त'अल्लुक़
- जिस में अख़्लाक़ी उसूल का दख़ल न हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَمْرُولا
ایک پودا جس کا عرق تیزبی خاصیت رکھتا ہے اور جو کپڑے سے لوہے کے زنگ کے دھبے کو صاف کردیتا ہے
اَمْرُولَہ
ایک پودا جس کا عرق تیزبی خاصیت رکھتا ہے اور جو کپڑے سے لوہے کے زنگ کے دھبے کو صاف کردیتا ہے
عُمُودُ الْفَقَرات
ریڑھ کی ستون نُما ہڈی جو مہروں سے مل کر بنی ہے ، مہروں کا ستون ، یہ ستون چھبیس مہروں سے مل کر بنتا ہے ۔
اَمِیرُ الْبَحْر
بحری فوج کا افسر، فوج کے سمندری بیڑے کا افسرِ اعلیٰ، ایڈمرل، سالار بحریہ، سالار افواج بحری
اَمِیْرُ الاُمَرا
(لفظاً) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، (مراداً) ہندوستان کےمسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کا دیا جاتاتھا، اسم کیفیت امیرالامرائی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amoral)
amoral
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔