تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"American" کے متعقلہ نتائج
American کے لیے اردو الفاظ
American کے اردو معانی
صفت
- امریکی
- امریکہ کے کسی ایک بر اعظم کا یا اس سے متعلق
- عموماً ریاستہائے متحدہ کا یا اس سے متعلق مراد لیا جاتا ہے
- نیز نام نہاد سرخ نسل جس کی جلد سرخی مائل یا بھورے سے رنگ کی، آنکھیں کالی، بال سیاہ اور کلے کی ہڈیاں نمایاں بشمول شمالی اور جنوبی امریکہ (کبھی کبھی اسکیموؤں کو الگ الگ رکھتے ہوئے) کے اصلی باشندے جن کو امریکی انڈین کہا جاتا ہے
اسم
- امریکی
- امریکہ کا باشندہ یا باسی
- اصلاً قدیم امریکی نسل (انڈین) کا رکن
- بعداً وہ شخص جو امریکا میں پیدا ہوا یا وہاں رہائش پذیر ہو گیا، خصوصاً رہاستہائے متحدہ کا شہری
American के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अमेरिकी
- अमेरिका के किसी एक बर्र-ए-आ'ज़म का या उस से मुत'अल्लिक़
- 'उमूमन रियासत-हाए मुत्तहिदा का या उस से मुत'अल्लिक़ मुराद लिया जाता है
- नीज़ नाम निहाद सुर्ख़ नस्ल जिस की जिल्द सुर्ख़ी माइल या भूरे से रंग की, आँखें काली, बाल सियाह और किल्ले की हड्डियाँ नुमायाँ ब-शुमूल शुमाली और जुनूबी अमेरिका (कभी कभी एस्किमओं को अलग अलग रखते हुए) के असली बाशिंदे जिन को अमेरिकी इंडियन कहा जाता है
संज्ञा
- अमेरिकी
- अमेरिका का बाशिंदा या बासी
- अस्लन क़दीम अमेरिकी नस्ल (इंडियन) का रुक्न
- बा'दन वो शख़्स जो अमेरिका में पैदा हुआ या वहाँ रिहायश पज़ीर हो गया, ख़ुसूसन रियासत-हाए मुत्तहिदा का शहरी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (American)
American
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔