تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alum" کے متعقلہ نتائج
alum کے لیے اردو الفاظ
alum کے اردو معانی
اسم
- پھٹکری
- دوہرے سلفیٹ رکھنے والا مرکب جس میں ایلومینیم کے ساتھ پوٹاشیم، امونیم یا لوہے جیسی دھاتیں ہوتی ہیں
- عام پھٹکڑی یا پوٹاش ایلم کو طب میں انقباض اور بندش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- رنگ میں پختہ کرنے اور چمڑے کو کمانے میں اس کے ذریعے کھالوں کی اتصالیت کو بحال کرتے ہیں
- زاج
alum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फिटकरी
- दोहरे सल्फ़ेट रखने वाला मुरक्कब जिस में एल्यूमीनियम के साथ पोटाशियम, अमोनियम या लोहे जैसी धातें होती हैं
- आम फिटकड़ी या पोटाश एलम को तिब्ब में इंक़िबाज़ और बंदिश के लिए इस्ते'माल किया जाता है
- रंग में पुख़्ता करने और चमड़े को कमाने में इस के ज़री'ए खालों की इत्तसालियत को बहाल करते हैं
- ज़ाज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْمُونِیَم
ایک قسم کی مفید اور ہلکی مرکب دھات، جو مٹی میں ملے ہوئے مختلف قسم کی دھاتوں کے ذروں سے تیار کی جاتی ہے اور جس کو ہوا سے زنگ نہیں لگتا
اَلِیم
وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)
elm
جنس Ulmus (دیودار) کا ایک درخت خصوصاً U. procera جسکے پتّے کھردرے اور دندانے دار ہوتے ہیں، شجربق، دردار.
oleum
مرتکز گندھک کا تیزاب جس میں گندھک کے سہ گانہ آکسائڈ کی زائد مقدار شامل ہوکر گلانے والا یا تحلیل کنندہ محلول بناتی ہے۔.
olm
ایک نابینا، غار نشیں چھپکلی کی قسم Proteus anguinus کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے۔ عموماً نرمل (شفاف) مگر روشنی میں بھورا اور بیرونی گلپھڑوں کا۔.
اَلَمْ نَشْرَح
قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام، جو 'اَلَمْ نَشْرَحَ لَکَ صَدْ رَکَ' ((اے رسول) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے
عالَمِ وُجُود میں آنا
قالب اختیار کرنا، پیدا ہونا (کسی جاندار کا)، بننا، قائم ہونا (کسی ادارے یا عمارت وغیرہ کا)
اَلَمِ فَرْحِیَّہ
(ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے، خصوصاََ ڈراما
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alum)
alum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔