تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alternative" کے متعقلہ نتائج

alternative

وضاحت: صف کے معنی میں جبکہ دو سے زیادہ متبادل ہوں ،استعمال عام طور پر قابل قبول ہے۔ اسے altrenate کی جگہ every other کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے (م: There was a dance on alternate Saturdays ) درست نہیں۔.

alternative کے لیے اردو الفاظ

alternative

ɒlˈtɜː.nə.tɪv

alternative کے اردو معانی

اسم

  • متبادل
  • دو چیزوں میں سے ایک کا انتخاب (بایں صورت کہ ایک کو لے لینے پر دوسری کو چھوڑ دینا ناگزیر ہو)
  • دو معاملوں میں سے ایک کا امکان، (بایں صورت کہ اگر ایک جھوٹ ہے تو دوسرے کا سچ ہونا قطعی ہے)
  • بدل
  • صورت دیگر
  • دو میں سے ایک
  • یہ یا وہ

صفت

  • دو چیزوں (صورتوں) میں سے ایک کے امکان یا انتخاب کی پیش کش کرتے ہوئے
  • صورت متبادل
  • بدل
  • عوض

alternative के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुतबादिल
  • दो चीज़ों में से एक का इंतिख़ाब (ब-ईं सूरत कि एक को ले लेने पर दूसरी को छोड़ देना नागुज़ीर हो)
  • दो मु'आमलों में से एक का इम्कान, (ब-ईं सूरत कि अगर एक झूट है तो दूसरे का सच्च होना क़त'ई है)
  • बदल
  • सूरत-ए-दीगर
  • दो में से एक
  • ये या वो

विशेषण

  • दो चीज़ों (सूरतों) में से एक के इमकान या इंतिख़ाब की पेशकश करते हुए
  • सूरत-ए-मुतबादिल
  • बदल
  • 'इवज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alternative

وضاحت: صف کے معنی میں جبکہ دو سے زیادہ متبادل ہوں ،استعمال عام طور پر قابل قبول ہے۔ اسے altrenate کی جگہ every other کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے (م: There was a dance on alternate Saturdays ) درست نہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alternative)

نام

ای-میل

تبصرہ

alternative

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone