تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alternate" کے متعقلہ نتائج

alternate

وضاحت: رک: حاشیہ alternative پر۔.

alternate angle

زاویۂ متابادلہ

alternative

وضاحت: صف کے معنی میں جبکہ دو سے زیادہ متبادل ہوں ،استعمال عام طور پر قابل قبول ہے۔ اسے altrenate کی جگہ every other کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے (م: There was a dance on alternate Saturdays ) درست نہیں۔.

alternate کے لیے اردو الفاظ

alternate

ˈɒl.tə.neɪt

alternate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • باری باری انجام دینا
  • باری کرنا
  • باری لینے کی صورت پیدا کرنا
  • باری باری ایک کو دوسرے کے ساتھ بدلنا
  • ادل بدل کرنا
  • باری باری کرنا
  • مبادلہ کرنا
  • باہم بدلنا
  • بدلہ کرنا
  • عوض معاوضہ کرنا

فعل لازم

  • باری باری آنا
  • باری لینا
  • باری باری مقام، حالت یا اقدام کے درمیان باہم بدل جانا

اسم

  • متبادل
  • باری دار
  • ادل بدل کرنے والی کوئی شے
  • سرکاری متبادل (جیسے کسی سیاسی اجتماع میں)
  • بدل

صفت

  • نوبتی
  • ادل بدل کا سلسلہ رکھتا یا بناتا ہوا
  • باری باری آنے والا
  • باری باری کے سلسلوں میں
  • بکے بعد دیگرے ہونے والا سلسلہ
  • اپنی باری پر یا ایک کے بعد دوسرے کے طور پر آنے والا
  • (نباتیات) ڈنڈی پر پتوں کا انفرادی اور مختلف بلندیوں پر اگنے کا سلسلہ، پہلا ایک طرف دوسرا دوسری طرف یا مخصوص زاویاتی فاصلوں پر (ایک دوسرے کے حوالے سے) لگے ہوئے ہونا
  • (جیومیٹری) دو غیر متصل زاویوں کو ظاہر کرتے ہوئے جو دو خطوط کو تیسرے خط کے قطع کرنے سے بنتے ہیں
  • دونوں (متبادل زاویے) یا تو اندرونی ہوتے ہیں یا بیرونی اور ان میں سے ایک اس تیسرے خط کے ایک طرف ہوتا ہے اور دوسرا اس کے دوسری جانب
  • متبادلہ زاویے
  • زاویۂ متبادلہ

alternate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बारी बारी अंजाम देना
  • बारी करना
  • बारी लेने की सूरत पैदा करना
  • बारी बारी एक को दूसरे के साथ बदलना
  • अदल बदल करना
  • बारी बारी करना
  • मुबादला करना
  • बाहम बदलना
  • बदला करना
  • 'इवज़ मु'आवज़ा करना

अकर्मक क्रिया

  • बारी बारी आना
  • बारी लेना
  • बारी बारी मक़ाम, हालत या इक़दाम के दरमियान बाहम बदल जाना

संज्ञा

  • मुतबादिल
  • बारीदार
  • अदल बदल करने वाली कोई शय
  • सरकारी-मुतबादिल (जैसे किसी सियासी इज्तिमा' में)
  • बदल

विशेषण

  • नाैबती
  • अदल बदल का सिलसिला रखता या बनाता हुआ
  • बारी बारी आने वाला
  • बारी बारी के सिलसिलों में
  • यके बा'द दीगरे होने वाला सिलसिला
  • अपनी बारी पर या एक के बा'द दूसरे के तौर पर आने वाला
  • (नबातियात) डंडी पर पत्तों का इंफ़िरादी और मुख़्तलिफ़ बलंदियों पर उगने का सिलसिला, पहला एक तरफ़ दूसरा दूसरी तरफ़ या मख़्सूस ज़ावियाती फ़ासलों पर (एक दूसरे के हवाले से) लगे हुए होना
  • (ज्योमेट्री) दो ग़ैर मुत्तसिल ज़ावियों को ज़ाहिर करते हुए जो दो ख़ुतूत को तीसरे ख़त के क़ता' करने से बनते हैं
  • दोनों (मुतबादिल ज़ाविए) या तो अंदरूनी होते हैं या बैरूनी और उन में से एक उस तीसरे ख़त के एक तरफ़ होता है और दूसरा उस के दूसरी जानिब
  • मुतबादिला-ज़ावीए
  • ज़ाविया-ए-मुतबादिला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alternate

وضاحت: رک: حاشیہ alternative پر۔.

alternate angle

زاویۂ متابادلہ

alternative

وضاحت: صف کے معنی میں جبکہ دو سے زیادہ متبادل ہوں ،استعمال عام طور پر قابل قبول ہے۔ اسے altrenate کی جگہ every other کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے (م: There was a dance on alternate Saturdays ) درست نہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alternate)

نام

ای-میل

تبصرہ

alternate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone