تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alphabet" کے متعقلہ نتائج

alphabet

ترتیب تہجّی، حروف ہجا جیسے ابجد، ابتث۔.

alphabetic

ابجدی

alphabetical

بہ ترتیب تہجّی۔.

اَلْفا بِیٹا

یونانی کی الف بے تے

اَلِف بِ تِ

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے تے ثے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف با تا

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بَطَنی

وہ چھوٹا سا الف جو عربی کے بعض الفاظ کے رسم الخط میں کسی حرف کے اوپر اشباع کے لئے لکھا جاتا ہے، جیسے اسحٰق، زکوٰۃ وغیرہ

اَلِف بے تے پڑھانا

(بے وقوف اور ناسمجھ کو کوئی بات) سمجھانا یا سکھانا

alphabet کے لیے اردو الفاظ

alphabet

ˈæl.fə.bet

alphabet کے اردو معانی

اسم

  • الف با
  • حروف تہجی
  • کسی زبان کے مروجہ طریقے سے ترتیب دیے ہوئے حروف
  • اسی مقصد کے لیے مستعمل ابتدائی علامات اور اشارے
  • لہذا ابتدائی عناصر، سادہ ترین اجزا
  • ابجد

alphabet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अलिफ़-बा
  • हुरूफ़-ए-तहज्जी
  • किसी ज़बान के मुरव्वजा तरीक़े से तर्तीब दिए हुए हुरूफ़
  • उसी मक़्सद के लिए मुस्ता'मल इब्तिदाई 'अलामात और इशारे
  • लिहाज़ा इब्तिदाई 'अनासिर, सादा तरीन अज्ज़ा
  • अबजद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alphabet

ترتیب تہجّی، حروف ہجا جیسے ابجد، ابتث۔.

alphabetic

ابجدی

alphabetical

بہ ترتیب تہجّی۔.

اَلْفا بِیٹا

یونانی کی الف بے تے

اَلِف بِ تِ

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے تے ثے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف با تا

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بَطَنی

وہ چھوٹا سا الف جو عربی کے بعض الفاظ کے رسم الخط میں کسی حرف کے اوپر اشباع کے لئے لکھا جاتا ہے، جیسے اسحٰق، زکوٰۃ وغیرہ

اَلِف بے تے پڑھانا

(بے وقوف اور ناسمجھ کو کوئی بات) سمجھانا یا سکھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alphabet)

نام

ای-میل

تبصرہ

alphabet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone