تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aloud" کے متعقلہ نتائج

aloud

بآواز؛ زور سے ۔.

اِیلاڑ

ادھر ، اس طرف ، ورے ، پرے کی ضد

اُلاڑ

رک : اُلار

اَوْلاد

بال بچے، بیٹا بیٹی، ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اَلَّڑ

(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.

آلُُود

(جزوِاول کے مفہوم میں) لتھڑا ہوا ، بھرا ہوا .

اَلَد

بہت جھگڑالو، (ترکیب میں مستعمل)

اِیْلاد

بچہ پیدا کرنا، جننا

eld

شاعرانہ: قدیم: بڑھاپا، کہولت.

old

بُوڑھا

oiled

چُپْڑی

auld

اسکاٹ لينڈ ميں (اولڈ) کا تَلَفُّظ اور اِملا

allied

اِتِّحادی

old-fashioned

پُرانا

old english sheepdog

بڑی جسامت کا رکھوالا کتاجس کی کھال خاکستری اور بال گھنے اور الجھے ہوئے ہوتے ہیں۔.

old boy

سابق طالب علم

old dear

بول چال: بڑی بی۔.

old wives' tale

توہم، غیرمعقول روایت یا عقیدہ۔.

old bailey

لندن کی مرکزی فوجداری عدالت۔.

old bill

پولس والا

old shoe

آسان

old squaw

شمالی امریکا لمبی دُم والی مرغابی Clangula hyemalis.

old leaven

(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).

اَلَڑ بَلَڑ

بیوقوفی, بے وقوفی کی باتیں

old fruit

بے تکلفانہ تخاطب کا کلمہ۔.

old man's beard

جنگلی تلسی [بیجوں پر سفید روئیں کی بنا پر].

old english

قدیم: انگریزی زبان جو تقریباً ۱۱۵۰ء تک رائج رہی۔.

old maid

کنواری بڑھیا

old-maidish

چھوئی موئی

old guard

کسی جماعت کے اصل بانی یا قدیم روایت کے پاس دار ابتدائی ارکان۔.

old bird

عوام: سیانا آدمی-.

old gold

مٹیلا پیلا رنگ

old hand

کائِیاں

old world

پرانی دنیا ؛ یورپ، ایشیا اور افریقہ-.

اَولادِ مَعنَوی

old soldier

سابق فوجی

اَوْلادِ نُوح

حضرت نوح کی اولاد

old pretender

مراد: جیمزاسٹوورٹ (۱۷۶۶ء ۔۱۶۸۸ء)ولد جیمز دوم جو برطانوی شاہی تحت کا دعوے دار تھا۔.

old icelandic

کا متبادل؛ آئس لینڈ کی پرانی زبان جو تقریباً ۱۶ ویں صدی تک رائج رہی۔.

old church slavonic

قدیم ترین سلاوی تحریری زبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے۔.

اَلَّڑ پَن

رک : الھڑیں .

old boy network

بول چال: برط تقررات کے معاملے میں ایک ہی سماجی پس منظر سے تعلق رکھنے والوں کو فوقیت دینے کا رجحان،مثلاً پرانے پبلک اسکولوں کے ساتھیوں کو۔.

اَوْلادِ قَلْب

کھوٹا

اَولاد دَر اَولاد

ذریّات.

آلُودَہ داماں

گنہگار، فسق و فجور میں مبتلا

old year

ختم ہونے والا سال یا پچھلا سال-.

old lag

رک.

old moon

قمری مہینے کے آخری ہفتے کا چاند۔.

old hat

گھسی پٹی بات

old man

باپ

old age

بُڑھاپا

oiled silk

ریشمی کپڑا جس پر روغن لگا کر نمی روک بنایا جاتا ہے۔.

old woman

بول چال: ماں یا بیوی کے لیے مستعمل۔.

old line

قَدامَت پَرَسْت

old nick

ہَوَّا

old girl

سابق طالبہ

old salt

تجربہ کار ملاح

old rose

گہرا گلابی

old timer

تَجْرِبَہ کار

آلُودَۂ گُناہ

گنہگار

aloud کے لیے اردو الفاظ

aloud

əˈlaʊd

aloud کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہ آواز بلند
  • سنی جا سکنے والی آواز کے ساتھ
  • سرگوشی سے نہیں
  • بول چال کی عام آواز کے ذریعے
  • چلا کر
  • پکار کر
  • زور سے

aloud के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ब-आवाज़-ए-बलंद
  • सुनी जा सकने वाली आवाज़ के साथ
  • सरगोशी से नहीं
  • बोल चाल की 'आम आवाज़ के ज़री'ए
  • चिल्ला कर
  • पुकार कर
  • ज़ोर से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aloud)

نام

ای-میل

تبصرہ

aloud

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone