تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alms" کے متعقلہ نتائج
alms کے لیے اردو الفاظ
alms کے اردو معانی
alms के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
الماس
جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا
اَلْماس نِگَار
جڑاؤ ہیروں کے نقش و نگار سے آراستہ ہیرے جڑا ہوا ، ہیروں سے بنا ہوا ، طنابیں زلف حور کی استادے الماس نگار .
عِلْمُ الصَّحْرا
وہ علم جس میں جنگل کے درختوں کے پیدا کر نے اور ان کو قطع و بربد کے قابل بنانے کے ذرائع پیدا کرنے سے بحث کی جاتی ہے (انگ :Sylvi Culture) .
عِلْمِ اِشْراق
تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).
عالَمِ اَشْباح
(تصوّف) ایک عالم ہے درمیان عالم اوراح اور عالم اجسام کے ، جو کچھ عالمِ اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالمِ مثال میں موجود ہے فرق اتنا ہے کہ عالمِ ارواح لطیف ہے اور یہ کیْف.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alms)
alms
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔