تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ally" کے متعقلہ نتائج

ally

حَلِیف

اَلاے

(کیمیا) مختلف دھاتوں کا آمیزہ ، مرکب دھات

alley

گَلی

allay

گَھٹانا

alloy

آمیزَہ

illyrian

بحیرئہ ایڈریاٹک کے بلقانی ساحل پر واقع اِلیریا کا یا اس علاقے سے متعلق۔.

illywhacker

آسٹر شعبدہ باز۔.

alley-way

تَنگ راستَہ

alloyed

جُھوٹا

allayer

ايسا کَرنے والا شَخص

allaying

مندا کرنا

عَلیٰ العِیان

برملا ، کُھلّم کھلّا ، علانیہ .

عِلِّیَّت

کسی معلول کی علّت ہونا، سبب ہونا

عِلِّلِیِّین

بہشت کی کھڑکیاں ، ایک بہشت کا نام ، آٹھواں آسمان .

عِلِّیُّون

بلندیاں، بہشت کا بلند ترین طبقہ، آسمان ہشتم

اَعْلیٰ عِلِّیِّیِن

بہشت کا سب سے اونچا درجہ، فردوس بریں کا سب سے اعلیٰ مقام، اسفل السافلین کی ضد

blind alley

اَن٘دھی گَلی

ally کے لیے اردو الفاظ

ally

ally کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بذریعہ شادی، معاہدہ، انجمن یا کنفیڈریشن متحد ہونا
  • کسی رسمی اقرار نامے کے ذریعے ملا دینا
  • ایک دوسرے سے وابستہ کرنا یا جوڑ دینا، جیسے دوستی یا مشاغل کے ذریعے
  • باہم ملنا

فعل لازم

  • اتحاد قائم کر لینا

اسم

  • اتحادی
  • حلیف
  • کسی شہزادے یا ریاست کا کسی معاہدے یا لیگ کے ذریعے کسی اور کے ساتھ اتحاد
  • حمایتی
  • امدادی
  • مددگار
  • کسی مخصوص مقصد کے حصول میں جو کسی کی مدد کرے
  • (عسکری) کوئی قوم (ملک) جس نے کسی اور قوم یا اقوام کے ساتھ کسی مشترک دشمن کے خلاف نبردآزمائی کے لیے اتحاد کیا ہو بالخصوص اس اتحاد کا رکن جو جرمنی کے خلاف عالمگیر جنگ اول اور دوم میں قائم کیا گیا تھا

ally के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ब-ज़री'आ शादी, मु'आहदा, अंजुमन या कॉन्फ़ेडरेशन मुत्तहिद होना
  • किसी रस्मी इक़रार नामे के ज़री'ए मिला देना
  • एक दूसरे से वाबस्ता करना या जोड़ देना, जैसे दोस्ती या मशाग़िल के ज़री'ए
  • बाहम मिलना

अकर्मक क्रिया

  • इत्तिहाद क़ाइम कर लेना

संज्ञा

  • इत्तिहादी
  • हलीफ़
  • किसी शहज़ादे या रियासत का किसी मु'आहदे या लीग के ज़री'ए किसी और के साथ इत्तिहाद
  • हिमायती
  • इम्दादी
  • मददगार
  • किसी मख़्सूस मक़्सद के हुसूल में जो किसी की मदद करे
  • ('अस्करी) कोई क़ौम (मुल्क) जिस ने किसी और क़ौम या अक़्वाम के साथ किसी मुश्तरक दुश्मन के ख़िलाफ़ नबर्द आज़्माई के लिए इत्तिहाद किया हो बिल-ख़ुसूस इस इत्तिहाद का रुक्न जो जर्मनी के ख़िलाफ़ 'आलमगीर जंग-ए-अव्वल और दोम में क़ाइम किया गया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ally

حَلِیف

اَلاے

(کیمیا) مختلف دھاتوں کا آمیزہ ، مرکب دھات

alley

گَلی

allay

گَھٹانا

alloy

آمیزَہ

illyrian

بحیرئہ ایڈریاٹک کے بلقانی ساحل پر واقع اِلیریا کا یا اس علاقے سے متعلق۔.

illywhacker

آسٹر شعبدہ باز۔.

alley-way

تَنگ راستَہ

alloyed

جُھوٹا

allayer

ايسا کَرنے والا شَخص

allaying

مندا کرنا

عَلیٰ العِیان

برملا ، کُھلّم کھلّا ، علانیہ .

عِلِّیَّت

کسی معلول کی علّت ہونا، سبب ہونا

عِلِّلِیِّین

بہشت کی کھڑکیاں ، ایک بہشت کا نام ، آٹھواں آسمان .

عِلِّیُّون

بلندیاں، بہشت کا بلند ترین طبقہ، آسمان ہشتم

اَعْلیٰ عِلِّیِّیِن

بہشت کا سب سے اونچا درجہ، فردوس بریں کا سب سے اعلیٰ مقام، اسفل السافلین کی ضد

blind alley

اَن٘دھی گَلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ally)

نام

ای-میل

تبصرہ

ally

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone