تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alligator" کے متعقلہ نتائج
alligator کے لیے اردو الفاظ
alligator کے اردو معانی
اسم
- گھڑیال
- جنوب مشرقی امریکا اور چین میں پائے جانے والے گھڑیال جنس کی دو نسلوں میں سے کوئی ایک، جو اصل مگرمچھ سے اپنے نسبتاً چھوٹے اورچپٹے سر، بالائی جبڑے کے دانتوں کے جوف (جن میں نچلے جبڑے کے لمبے اور نوکیلے دانت پیوست ہو جاتے ہیں) اور کم جھلی دار پاؤں کی وجہ سے مختلف ہوتے ہیں
- گھڑیال کی کھال سے کمایا ہوا چمڑا
- نہنگ
alligator के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घड़ियाल
- जुनूब मशरिक़ी अमरीका और चीन में पाए जाने वाले घड़ियाल जिन्स की दो नस्लों में से कोई एक, जो अस्ल मगरमच्छ से अपने निस्बतन छोटे और चपटे सर, बालाई जबड़े के दाँतों के जाैफ़ (जिन में निचले जबड़े के लंबे और नोकीले दाँत पैवस्त हो जाते हैं) और कम झिल्लीदार पाँव की वजह से मुख़्तलिफ़ होते हैं
- घड़ियाल की खाल से कमाया हुआ चमड़ा
- नहंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alligator)
alligator
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔