تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alga" کے متعقلہ نتائج
alga کے لیے اردو الفاظ
alga کے اردو معانی
اسم
- کائی
- الجی
- اشنہ
- تالوسی پودوں (تھیلوفائیٹ) کی ذیلی شاخ کے کئی قسم کے پودے، یہ میٹھے پانی میں بھی ہوتے ہیں اور نمکین پانی میں بھی (جوہڑ جالا، جل دوب اور بعض سمندری بوٹیوں سمیت)
- صوف البحر
- بحری گھاس
alga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काई
- अल्जी
- उश्ना
- तालोसी पौदों (थैलोफाइट) की ज़ेली शाख़ के कई क़िस्म के पौदे, ये मीठे पानी में भी होते हैं और नमकीन पानी में भी (जोहड़ जाला, जल दूब और बा'ज़ समुंद्री बूटियों समेत)
- सूफ़-उल-बहर
- बहरी-घास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِلْغَہ
(کبوتر بازی) کبوتر کے دل کی بیماری جس کے دورے سے وہ مر جاتا ہے یا بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اور روز بروز سوکھتا جاتا ہے
اَلْجَبْرا
(ریاضی) ریاضی کی وہ شاخ جس میں مقداروں کو بجائے اعداد کے حروف سے اور ان کی باہمی نسبت اور تعلق کو علامات کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے، الجبرو المقابلہ
algebra
علم ریاضی کا وہ شعبہ جو اپنے کلیات و مساوات میں حروف و علامات کو اعداد و مقدار کی مثل کے طور پر استعمال کرتا ہے۔.
اَلغِیاث
فریاد، فریاد ہے، دوہائی ہے، دادرسی چاہتا ہوں (مصیبت یا غم کی شدت میں فریاد اور عاجزی کے لیے مستعمل) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alga)
alga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔