تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alcohol" کے متعقلہ نتائج

alcohol

آتِش گِیر

اَلْکوحَل

الکحل

alcoholic

الکحل سے متعلق۔.

alcoholometry

الکُحَل پيمائی

alcoholism

شراب کی لت یا اس سے پیدا ہونے والی مریضانہ کیفیات ۔.

alcoholometer

(خون وغیرہ میں) الکحل کی مقدار کو جانچنے والا آلہ ، الکحل پیما ۔.

wood alcohol

میتھا نول۔.

absolute alcohol

کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

آلُو چھولے

ایک چٹپٹا اور ذائقہ دار ہلکا ناشتہ جو آلو اور چنے کو ابال کر بناتے ہیں

alcohol کے لیے اردو الفاظ

alcohol

ˈæl.kə.hɒl

alcohol کے اردو معانی

اسم

  • الکحل
  • ایک بے رنگ، آتش گیر، اڑ جانے والا سیال
  • بعض مٹھاسوں خصوصاً گلوکوز سے بذریعہ تخمیر بنائے گئے سیال کا نشہ آوری طریقہ۔ اب اسے عموماً غلے سے یوں تیار کیا جاتا ہے کہ اس میں شعیرہ ملا دیا جاتا ہے جس سے مالٹوز اور ڈیکسٹرن تیار ہو جاتی ہے۔ ان میں خمیر ملا کر خمیر اٹھنے دیا جاتا ہے لہذا کوئی الکحلی شراب- (کیمیا) ان کیمیاوی مرکبات کے گروہ میں سے کوئی ایک جن کو ہائیڈروکاربن سے یوں اخذ کیا جاتا ہے کہ ہائیڈروجن کے ایک یا ایک سے زیادہ ایٹموں کی جگہ اسی قدر ہائیڈروکسل اجزا لے لیے جاتے ہیں۔ ایتھائل الکحل کو بھی یہی نام دیتے ہیں جسے ایتھنول بھی کہا جاتا ہے
  • طبی اور تجارتی الکحل

alcohol के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अलकुहुल
  • एक बे-रंग, आतश-गीर, उड़ जाने वाला सय्याल
  • बा'ज़ मिठासों ख़ुसूसन ग्लूकोज़ से ब-ज़री'आ तख़मीर बनाए गए सय्याल का नशा आवरी तरीक़ा। अब उसे 'उमूमन ग़ल्ले से यूँ तैयार किया जाता है कि उस में श'ईरा मिला दिया जाता है जिस से मालटोज़ और डीकसटरन तैयार हो जाती है। उन में ख़मीर मिला कर ख़मीर उठने दिया जाता है लिहाज़ा कोई अलकुहुली शराब। (कीमिया) उन कीमियावी मुरक्कबात के गिरोह में से कोई एक जिन को हायड्रोकार्बन् से यूँ अख़्ज़ किया जाता है कि हाईड्रोजन के एक या एक से ज़्यादा ऐटमों की जगह उसी क़द्र हाईड्रो कसल अज्ज़ा ले लिए जाते हैं। एथाइल अलकुहुल को भी यही नाम देते हैं जिसे एथेनॉल भी कहा जाता है
  • तिब्बी और तिजारती अलकुहुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alcohol

آتِش گِیر

اَلْکوحَل

الکحل

alcoholic

الکحل سے متعلق۔.

alcoholometry

الکُحَل پيمائی

alcoholism

شراب کی لت یا اس سے پیدا ہونے والی مریضانہ کیفیات ۔.

alcoholometer

(خون وغیرہ میں) الکحل کی مقدار کو جانچنے والا آلہ ، الکحل پیما ۔.

wood alcohol

میتھا نول۔.

absolute alcohol

کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول

مِیتھائِل اَلکُحَل

(کیمیا) میتھانول ، چوبی الکحل ، روحِ چوب ۔ ا

آلُو چھولے

ایک چٹپٹا اور ذائقہ دار ہلکا ناشتہ جو آلو اور چنے کو ابال کر بناتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alcohol)

نام

ای-میل

تبصرہ

alcohol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone